سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم
میں بس سلام کرنے آئی تھی۔۔ ہی ہی ہی۔۔ نہیں تو میری شامت پکی
مقدس ، آپ آنلائن آئی تھیں ، یہ اچھا کیا ۔
السلام علیکم
میں بس سلام کرنے آئی تھی۔۔ ہی ہی ہی۔۔ نہیں تو میری شامت پکی
میرے محدود علم میں فرہنگِ آصفیہ اور نوراللغات بھی ہیں۔
کیا آپ کے پاس یہ لغات موجود ہیں ؟
کیا آپ کے پاس یہ لغات موجود ہیں ؟
اور مجھے وہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی تھی۔۔مگر ایک مسئلہ ہے۔ ایکروبیٹ میں بہت سست چلتی ہیں وہ فایلز نہ جانے کیوں۔۔۔آکائیو ڈاٹ آرگ پر ان کی اسکین کاپیاں موجود ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے مطابق ہم ڈرائیور ڈیوٹی پر جا رہے ہیں۔
اور مجھے وہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی تھی۔۔مگر ایک مسئلہ ہے۔ ایکروبیٹ میں بہت سست چلتی ہیں وہ فایلز نہ جانے کیوں۔۔۔
اللہ کرے اس پورے سسٹم سے جلدی ہی نجات مل جائے۔ آمین۔
ارے واہ۔۔۔کیا کام کر رہے ہیں؟
تعوذ اور لاحول تین تین بار پڑھ کر بائیں کاندھے پر تھو تھو کر دیجیے۔۔۔انشاء اللہ افاقہ ہوگا