کون ہے جو محفل میں آیا -57

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
کیا کھا رہے ہیں بھیا؟
ویسے میں اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہوں ۔

آج امی جان کے ہاتھ کا بنا ہوا کھانا کھایا ۔۔سچ میں مزہ آگیا ۔۔۔:party:کیا بات ہے میری امی جان کی ۔۔:)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اپیا حلیم بہت اچھا بناتی ہیں ۔۔میں تو یوں ہی پلیٹ میں ڈال کر انگلی سے کھاتی ہوں ۔۔اور ساتھ میں کوئی کتاب پڑھتی ہوں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top