کون ہے جو محفل میں آیا -57

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ لیجیئے

haleem.jpg

pickled+green+chilli+collage.jpg

friedonion-b.jpg
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام۔۔۔۔ کیسی ہو بیٹا۔۔۔ ہممم نیتّی :tongue: انگلی سے کھاتی ہو۔۔۔۔

اچھی ہوں بھیا ۔۔آپ کیسے ہیں ؟
یہ ریڈ والے کی سمجھ نہیں آئی بھیا ۔۔۔
جی انگلی سے کھاتی ہوں ۔۔بہت مزہ آتا ہے سچی میں ۔۔۔۔:party:

آپ نے ابھی تک سعود لالہ کو تیس ہزار پیغامات کی مبارک نہیں دی ۔۔۔
 
محمد امین

لائبریرین
اففففففففف۔۔۔۔۔یمیی۔۔۔۔مزا آگیا شمشاد بھائی۔۔۔۔۔رال ٹپک رہی ہے میری تو :drooling::drooling:

ن+ی+ت+ی=نیتی۔۔۔ اب سمجھیں؟؟؟ :tongue::tongue:
میں کیوں دوں مبارکباد؟؟ کرپٹ منتظم ہیں یہ۔۔۔تمہارے پیغامات کی تعداد بڑھادی۔۔۔اقرباء پروری۔۔ ہنہہ۔۔۔
السلام علیکم !
مطلب یہ کہ مجھے رات کا کھانا نہیں بنانا ہے۔

وعلیکم السلام۔۔۔۔ کیسی ہیں آپ۔۔۔
 
عندلیب

محفلین
اففففففففف۔۔۔۔۔یمیی۔۔۔۔مزا آگیا شمشاد بھائی۔۔۔۔۔رال ٹپک رہی ہے میری تو :drooling::drooling:

ن+ی+ت+ی=نیتی۔۔۔ اب سمجھیں؟؟؟ :tongue::tongue:
میں کیوں دوں مبارکباد؟؟ کرپٹ منتظم ہیں یہ۔۔۔تمہارے پیغامات کی تعداد بڑھادی۔۔۔اقرباء پروری۔۔ ہنہہ۔۔۔

وعلیکم السلام۔۔۔۔ کیسی ہیں آپ۔۔۔
الحمدللہ میں اچھی ہوں آپ سنائیں۔؟
 
اففففففففف۔۔۔۔۔یمیی۔۔۔۔مزا آگیا شمشاد بھائی۔۔۔۔۔رال ٹپک رہی ہے میری تو :drooling::drooling:

کہیں مرچوں کے مرتبان میں رال مت ٹپکا دیجئے گا۔ :)

میں کیوں دوں مبارکباد؟؟ کرپٹ منتظم ہیں یہ۔۔۔تمہارے پیغامات کی تعداد بڑھادی۔۔۔اقرباء پروری۔۔ ہنہہ۔۔۔

(آگ لگانے والی بات تو یہ ہے کہ) کیا ننھی پری آپ کے اقرباء میں نہیں شمار ہوتیں؟ :)
 
عندلیب

محفلین
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں اپیا رانی؟ :)

اگر آپ اس حلیم میں دو درجن املی کے ٹکڑے اور مٹھی بھر کڑی پتہ ڈال لیں تو شاید کام بن جائے۔ :) :) :)

مجھے ایسا کوئی خاص شوق نہیں ہے کڑی پتہ اور املی کھانے کا پاکستانی کھانے بھی بڑے شوق سے کھاتی ہوں ، بس اس میں تھوڑا تیل زیادہ ہوتا ہے۔
 
ہمارے شہر میں ایک ریسٹورینٹ ہے وہاں بڑے شوق سے گئے کہ پاکستانی ڈش ہوں گی ایک آدھ۔ نام کے چند پاکستانی ڈش تو موجود تھے لیکن ان کو کھانے کے بعد وہاں جانے پر افسوس ہوا کیوں کہ شیف پاکستانی نہیں تھے۔ :)
 
محمد امین

لائبریرین
کہیں مرچوں کے مرتبان میں رال مت ٹپکا دیجئے گا۔ :)
ٹپک گئی وہ تو۔۔۔۔۔۔۔

(آگ لگانے والی بات تو یہ ہے کہ) کیا ننھی پری آپ کے اقرباء میں نہیں شمار ہوتیں؟ :)

بس دیکھا۔۔۔لگا دی آگ۔۔۔یہ تو ہم نے جل کر کہا تھا۔۔۔۔ :raisedeyebrow:
الحمدللہ میں اچھی ہوں آپ سنائیں۔؟

اللہ کا بڑا کرم ہے۔۔۔
مجھے ایسا کوئی خاص شوق نہیں ہے کڑی پتہ اور املی کھانے کا پاکستانی کھانے بھی بڑے شوق سے کھاتی ہوں ، بس اس میں تھوڑا تیل زیادہ ہوتا ہے۔

اپیا پاکستانی اور انڈین کھانوں میں فرق تو نہیں ہوتا میرے خیال میں؟؟ میراث تو ایک ہی پائی ہے۔۔ یہاں تو دلی، میرٹھ، حیدرآباد وغیرہ کے کھانوں کی دھوم ہے۔۔۔ کہیں دلی کی نہاری ملتی ہے تو کہیں میرٹھ کے کباب۔۔ اور تو اور۔۔ اکثر رشتوں میں اگر لڑکی "دلی" کے خاندان کی ہو تو لڑکے کے مزے آجاتے ہیں۔۔۔ کیوں کہ کھانے لذیذ ملتے ہیں :grin:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ن+ی+ت+ی=نیتی۔۔۔ اب سمجھیں؟؟؟ :tongue::tongue:
میں کیوں دوں مبارکباد؟؟ کرپٹ منتظم ہیں یہ۔۔۔تمہارے پیغامات کی تعداد بڑھادی۔۔۔اقرباء پروری۔۔ ہنہہ۔۔۔

نہیں بھیا اب بھی نہیں سمجھی اس کا مطلب ۔۔
ایسے نہیں کہتے بھیا ۔۔۔کوئی نہیں بڑھائی بھیا نے آپ فکر مت کریں ۔
 
عندلیب

محفلین
بس دیکھا۔۔۔لگا دی آگ۔۔۔یہ تو ہم نے جل کر کہا تھا۔۔۔۔ :raisedeyebrow:

اللہ کا بڑا کرم ہے۔۔۔

اپیا پاکستانی اور انڈین کھانوں میں فرق تو نہیں ہوتا میرے خیال میں؟؟ میراث تو ایک ہی پائی ہے۔۔ یہاں تو دلی، میرٹھ، حیدرآباد وغیرہ کے کھانوں کی دھوم ہے۔۔۔ کہیں دلی کی نہاری ملتی ہے تو کہیں میرٹھ کے کباب۔۔ اور تو اور۔۔ اکثر رشتوں میں اگر لڑکی "دلی" کے خاندان کی ہو تو لڑکے کے مزے آجاتے ہیں۔۔۔ کیوں کہ کھانے لذیذ ملتے ہیں :grin:

اور لڑکی حیدرآباد کی ہوتو ۔۔؟
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
سعود بھیا اور امین بھیا آپ دونوں کو مذاق میں بھی لڑنا کی اجازت نہیں ہے ۔۔۔چلیں جلدی سے دوستی کریں ۔۔۔جلدی کریں !!!!
 
یہ تو سعود بھیا بتائیں گے ناں ؟

یہ تو دہلی کے کسی مکتبہ سے شائع ہوئی تھی۔ ہمیں علم نہیں کہ پاکستان میں دستیاب ہوگی یا نہیں۔ بچوں کے لئے ہے یہ کتاب۔ ویسے ہم دہلی گئے تو خرید کر بھجوانے کے بارے میں سوچ سکتے ہیں۔ :)
 
سعود بھیا اور امین بھیا آپ دونوں کو مذاق میں بھی لڑنا کی اجازت نہیں ہے ۔۔۔چلیں جلدی سے دوستی کریں ۔۔۔جلدی کریں !!!!

آپ ایسا کریں کہ دائیں ہاتھ کی چٹکی سے سعود بھیا کی ناک ہلکے سے پکڑ کر اور بائیں ہاتھ کی چٹکی سے سے امین بھیا کی ناک زبردست طریقے سے دبوچ کر دونوں سے تجدید دوستی کا حلف اٹھوا لیں۔ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top