عائشہ عزیز
لائبریرین
امین بھیا کدھر ہیں آپ ۔۔۔ یہاں آئیں ناں ؟؟
یہ تو دہلی کے کسی مکتبہ سے شائع ہوئی تھی۔ ہمیں علم نہیں کہ پاکستان میں دستیاب ہوگی یا نہیں۔ بچوں کے لئے ہے یہ کتاب۔ ویسے ہم دہلی گئے تو خرید کر بھجوانے کے بارے میں سوچ سکتے ہیں۔
جی ٹھیک ہے ۔۔ویسے یہاں نیٹ پر دستیاب نہیں ہے کیا؟
تیل لینے گئے ہیں، ابھی آتے ہوں گے۔
اور لالٹین کس لیے کیا محفل نظر نہیں آرہی ؟
بتیسی لیکر کرنی ہے۔ محفل سے کچھ کھانے کو ملنے والا نہیں۔
وہ تو انہیں اپنا چشمہ ڈھونڈنا ہے۔
سعود لالہ انگلش از ناٹ الاؤڈ ہیئر
سیف تک تو آپ کی دعا کا شکریہ۔ ہیپی البتہ نہیں ہوتا کہ جیب پر ہر دفعہ ہی خاصا بوجھ پڑھ جاتا ہے۔
ایز دے سے، یوز اردو فار بیٹر سروس۔
بائی دا وے، آئی واز مسنگ مقدس بٹیا۔