ابن سعید
خادم
سعود بھیا یہ کیا کھایا آپ نے ؟ ذرا تصویر تو لگا دیں ۔
عندلیب اپیا یہ خاگینہ کیا ہے ؟

سعود بھیا یہ کیا کھایا آپ نے ؟ ذرا تصویر تو لگا دیں ۔
عندلیب اپیا یہ خاگینہ کیا ہے ؟
السلام علیکم۔،۔ آج ہم تھوڑے مصروف تھے۔۔ بہت دنوں بعد خالہ سے ملنے گئے تھے۔ اور واپسی بہت دیر سے ہوئی۔
بھووووووووک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔![]()
ہاہاہاہاا۔۔۔۔امین بھائی خالہ کے گھر جانے میں بڑی برکت ہوتی ہے۔ میری مراد بھی وہیں سے پوری ہوئی تھی۔
بھنڈیاں پکی ہوئی ہیں۔ شوق فرمائیں۔
![]()
حضور گوہرِ مراد کی ترکیب بہت سخت ہے اور اتفاق سے احقر کا ایمان بھی اسی قسم کی ترکیب پر ہے۔۔۔ جبھی نہ گوہر ملتا ہے اور نہ مراد![]()
یہ گوہر اور مراد دونوں ہی مذکر ہیں پھر ہمیں گوہر مراد والی ترکیب سے بوئے تانیث کیوں آ رہی ہے؟![]()