عائشہ عزیز
لائبریرین
اچھا بھیا اور اپیا میں بھی تھوڑی دیر میں واپس آؤں گی
اچھا بچو بھیا بے حد بھوکے ہیں، آج دن بھر کچھ کھایا نہیں سوائے ایک سموسے کے۔ اور اب تو آدھی رات ہونے کو ہے۔ ابھی ابھی آفس سے لوٹے ہیں لہٰذا اب کچھ کھانا بنا کر کھا لیں۔ تب تک آپ لوگ باتیں کیجئے۔ ہم وقفے وقفے سے محفل میں جھانکنے آ جایا کریں گے۔ شگفتہ بٹیا، ہماری طرف سے بچوں سمیت سبھی کو پیار دیں۔ اور یہ بتائیں کہ اریب صاب کی اپنی شکل اس وقت اس ڈالفن سے ملتی ہے یا پھر شارک سے؟
بٹیا رانی، کیا پینترا بدلنا اسی کو کہتے ہیں؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم ، آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک ناعمہ ! آپ کو بھی عیدی مل چکی کیا
ہاں ناں
آپ بتائیں کیا دیں گی جو بھی دیں مجھے منظور ہوگا
ہم مصالحہ بھون رہے ہیں۔ کسی کو اس کی خوشبو آئے تو شور نہ مچائیں۔
وعلیکم السلام
عیدی بھی مل گئی ہے اپیا اور عید مل بھی لی ہے
ہم مصالحہ بھون رہے ہیں۔ کسی کو اس کی خوشبو آئے تو شور نہ مچائیں۔
آج کا دن کیا مصروفیت رہے گی ؟
پہلے کب میری مانی ہے جو میں اصرار کروں۔
آپ کیا بنا رہے ہیں سعود بھائی ؟
لیجئے آج تو میرے گھر میں عید کے ساتھ چار چاند بھی اتر آئے ہیں۔ میرے مدرسے کی چار سہیلیاں ایک ساتھ ہمارے گھر آئی ہیں، ان سے مل کر لاگ ان ہوتی ہوں۔