نازنین ناز
محفلین
مجھے کیا پتا ؟
مشکل اردو بولتی ہیں آپ بھی ۔۔۔
مشکل کہاں عام سی اردو میں ہی تو کہا تھا۔
چلیں اسے مزید آسان زبان میں کہتی ہوں:
اگر آپ کی نالائقی ہوتی تو عام سی بات کو بھی اچھا کیسے کہتیں، مطلب یہ ہوا کہ آپ کی اپنی نظر اچھی ہے جو ہر چیز آپ کو اچھی نظر آتی ہے۔ دوسرے اچھے کو اچھا کہنا بھی تو ایک اچھائی ہے اور یہ اچھائی بھی آپ میں بدرجہ اتم موجود ہے۔