لیجیے ابھی کوریئر کیے دیتے ہیں ہم۔۔۔۔۔۔۔ پورا پتیلا ہی کیوں نہ بھجوا دیں؟؟
بس بھیا
آج کا دن سارا اداس اور روتے ہوئے گزرا
اب نیند نہیں آ رہی تھی تو یہاں آگئی
آئی ایم مسنگ بابا سو مچ
کاش بابا آجائیں کہیں سے
میں بالکل بھی بہادر نہیں ہوں بھیا
ابھی کچھ دن ہیں بھیا۔۔ شاید آفٹر ٹو ویکس کے جاؤں آفس