کون ہے جو محفل میں آیا -59

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
جی بھیا۔۔ ابھی کچھ دیر میں کھاؤں گی

ناعمہ میں اچھی ہوں۔۔ آپ کیسی ہو۔۔۔ میں نے ابھی کچھ دیر میں کھانا ہے کچھ
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
میں چائے بنا کر سب کو دے بھی آئی ہوں اور یہاں ابھی ایک پیغام بھی پوسٹ نہیں ہوا :eek: ۔۔۔لگتا ہے سعود بھیا کو ڈانٹ پڑ گئی ہے ان کے پروفیسر سے ۔۔۔:)
 
مقدس

لائبریرین
عائشہ مجھے آئسکریم کھانے سے بہت زیادہ کھانسی ہو گئی ہے اور گلا بھی خراب ہو گیا ہے۔۔۔
 
چلیں سچی سچی بتائیں کیسے ڈانٹا پروفیسر نے ۔۔پکا وعدہ کسی کو نہیں بتاؤں گی ۔۔سرگوشی میں بتادیں :)

ہم نے بتایا تو تھا کہ ہماری پروفیسر امید سے ہیں۔ درمیانی جنوری میں ان کے یہاں خوشی متوقع ہے۔ اس لئے وہ کافی نائس ہو رہی ہیں ان دنوں۔ اور ڈانٹنے کا تو سوال ہی نہیں اٹھتا۔ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
دیکھا ناں اپیا والا کام کیا ناں آپ نے ۔۔کوئی حال نہیں آپ دونوں کا ۔۔

اپیا کو بولا تھا میں نے جب وہ آئس کریم کھا رہی تھیں کہ مجھے دے دیں آپ نہ کھائیں پر وہ مانی ہی نہیں ۔۔
آپ بھی ساری سردیاں جب بھی آئس کریم کھانے لگیں ۔۔پہلے سوچ لیں کہ گلا خراب ہوجائے گا ۔۔ اور اگر گلا خراب نہ کروانا ہو تو مجھے یاد کر لیجئے گا ۔:) :) :)
 
پھر ہماری جگہ تمہارا گلا خراب ہو گا اور زکام اور کھانسی ہو گی ناں۔۔ اس لیے تم کو نہیں دی
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
نہیں ہوگا ناں ۔۔اور اگر ہوگیا بھی تو کسی کو نہیں بتاؤں گی ۔۔امی جان نے پوچھا تو کہوں گی کہ " بس پتا نہیں کیوں خراب ہوگیا آپ کو تو پتا ہے ناں کہ سردیوں میں بس یوں ہی خراب ہوجاتا ہے "۔۔:)
 
مقدس

لائبریرین
نہیں ہوگا ناں ۔۔اور اگر ہوگیا بھی تو کسی کو نہیں بتاؤں گی ۔۔امی جان نے پوچھا تو کہوں گی کہ " بس پتا نہیں کیوں خراب ہوگیا آپ کو تو پتا ہے ناں کہ سردیوں میں بس یوں ہی خراب ہوجاتا ہے "۔۔:)

ہم تینوں شئیر کر لیں گے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top