کون ہے جو محفل میں آیا -59

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
بالکل ٹھیک ہیں۔۔ ان کی پڑھائی بھی اچھی جا رہی ہے۔۔۔۔۔ تمہاری پڑھائی کیسی جا رہی ہے عائشہ اور ناعمہ کی

جی اپیا ٹھیک جارہی ہے ۔۔ابھی سوموار کو میرا پہلا پیپر ہے (مڈ ٹرم کا) ۔۔اور اپیا کی بھی :)

ایک بار پھر مسکرادیں ناں اپیا ۔پلیزززز
 

نازنین ناز

محفلین
اللہ کا شکر ہے، دعا کریں کہ نیٹ ٹھیک ہوجائے یا کم از کم ایسے ہی چلتا رہے جیسے ابھی چل رہا ہے تاخیر سے آنے کی وجہ بھی یہی تھی۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top