کون ہے جو محفل میں آیا -59

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اتنی سردی میں آئسکریم نہیں کھانی چاہیے۔ گلا خراب ہو جائے گا، پھر درد کرئے گا، اور پھر اس درد کو دُور کرنے کے لیے اس کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں جی۔

اتنی سردی میں چائے پینی چاہیے لیکن لڑکیوں کو چائے نہیں پینی چاہیے کہ اس سے رنگ کالا ہو جاتا ہے۔ لڑکیوں کو صرف دودھ پینا چاہیے۔
 

مقدس

لائبریرین
بھیا میرا گل پہلے ہی سے خراب ہے ۔۔ اس لیے کوئی فرق نہیں پڑے گا
آپ بس مجھے آج آئسکریم کھلائیں
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی اسے سمجھائیں کہ اتنی سردی میں آئسکریم نہیں کھانی چاہیے۔ اس کا گلا پہلے ہی خراب ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کیا سعود بھائی میں آپ سے کہہ رہا تھا کہ اسے آئسکریم کھانے سے منع کریں اور آپ اس سے فلیور پوچھ رہے ہیں۔
 
شمشاد بھائی، ابھی تو پوچھ ہی رہے ہیں، کھلا تھوڑی نہ رہے ہیں۔ کھلانے کی باری آئے کی تو براؤنی یا ہاٹ فج وغیرہ جیسا کچھ کھلا دیں گے۔
 

مقدس

لائبریرین
شمشاد بھیا کھانے دیں ناں پلیززززززززززززز

سعود بھیا۔۔ منٹ فلیور اور ساتھ ونیلا بھی
 

شمشاد

لائبریرین
میرا بس چلے تو ان کو بُھنی ہوئی بھنڈیاں کھلاؤں۔ اس سے گلا بھی ٹھیک ہو جاتا ہے اور پیٹ بھی ٹھیک رہتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top