ابن سعید
خادم
لیکن مجھے ابھی کھانی ہے بھیا
یہ ممکن تو ہے پر یہاں نہیں کیوں کہ شمشاد بھائی شور مچا دیں گے کہ ہم آپ کی صحت خراب کرنے کے در پے ہیں۔ لہٰذا یہ کام چپکے سے سبھی سے چھپ کر ہی ہو سکتا ہے۔
لیکن مجھے ابھی کھانی ہے بھیا
سب اچھا ہے بھائی جی اُدھر کا بتائیں ؟؟؟
پپو بھیا آج آپ ہمیں آئسکریم کھلائیں۔۔۔۔۔۔
سعود بھیا ابھی شمشاد بھیا یہاں نہیں ہیں ناں آپ کھلا دیں
ٹھیک ہے ہم لے تو آئے ہیں لیکن آپ اسے فوراً چھپا کر جلدی سے کھا لیں۔ اگر شمشاد بھائی کی طرف سے کوئی بات ہوئی تو اس کی ذمہ داری بٹیا رانی کی۔
میں نے بھیییی کھانی ہیں
یہ میری غیر حاضری میں کیا ہو رہا تھا۔ کوئی آئسکریم نہیں ملے گی، پہلے گلا ٹھیک ہونے دو۔
اپیا مجھے تنگ کر رہی ہیں ۔۔پڑھنے نہیں دے رہیں ۔۔۔سمجھ لیں سب ان سے ۔۔
ّعائشہ
ٹھیک ہے ہم لے تو آئے ہیں لیکن آپ اسے فوراً چھپا کر جلدی سے کھا لیں۔ اگر شمشاد بھائی کی طرف سے کوئی بات ہوئی تو اس کی ذمہ داری بٹیا رانی کی۔