کون ہے جو محفل میں آیا -59

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نازنین ناز

محفلین
یہ ہر دفعہ راوی ہی کیوں لکھتا ہے، اور بھی تو دریا ہیں جن میں چناب اور سندھ سر فہرست رہتے ہیں، وہ کیوں نہیں لکھتے؟

یہ غالبا چین سے ہوتا ہوا آتا ہے اور پورا چین گھوم کر شاید شاہراہ ریشم کے راستے پاکستان میں داخل ہوتا ہے۔ چین پاکستان کے مقابلہ میں زیادہ ترقی یافتہ ملک ہے لہٰذا وہ پاکستان کی مدح سرائی تو کرنے سے رہا، چین ہی کی کرے گا۔ :):)
 
السلام علیکم۔ ہم نے ابھی ابھی ایک عدد اسائنمینٹ کا کام تمام کیا ہے اور اب گھر جانے کی سوچ رہے ہیں۔ :)
 

محمد امین

لائبریرین
وعلیکم السلام۔۔۔

ہم بھی دفتر سے "ڈرائیور ڈیوٹی" پر نکل رہے ہیں اور واپسی گھر ہی جائیں گے۔۔

شمشاد بھائی اس "باس" نامی مخلوق کا کوئی علاج ہے بھی کہ نہیں؟؟؟

ہم نے انٹرکوم پر جناب سے کہا کہ ہم آپ سے کچھ ڈسکس کرنا چاہتے ہیں، جان کی امان پائیں تو حاضری کا اذن طلب کریں؟؟
تو جناب فرماتے ہیں "میں دو دفعہ باہر آیا تھا مگر تم تھے ہی نہیں ورنہ تمہیں خود ہی بلالیتا"
مگر جناب اس کا کیا کیجیے کہ دونوں مرتبہ ہم نے تو انکو کمرے سے باہر آتے دیکھا مگر نا جانے ہم انکے لیے کیوں اوجھل تھے، حالانکہ وہ ہمارے برابر والی میز پر ہی کھڑے تھے۔۔۔

اب اختلاف کی جرات بھی نہیں کرسکتا بندہ ورنہ کہتے۔۔ میاں جھوٹ نہیں بولو تم سیٹ پر تھے ہی نہیں :frustrated::frustrated::frustrated::frustrated::mad::mad::mad::mad::mad::mad:
 

شمشاد

لائبریرین
boss is always right

ممکن ہے آپ سلیمانی ٹوپی پہن کر بیٹھے ہوں اور اسے نظر ہی نہ آئے ہوں۔
 

محمد امین

لائبریرین
وعلیکم السلام شگفتہ۔۔۔ طبلِ جنگ بجا ہے۔۔۔ چلو ہم بھی محاذِ جنگ پر آجاتے ہیں۔۔ویسے ہی کل رات Call Of Duty میں تیونس کا محاذ ادھورا چھوڑ کر سوئے تھے تو خواب میں جنگ ہورہی تھی،۔ :noxxx:
 

محمد امین

لائبریرین
boss is always right

ممکن ہے آپ سلیمانی ٹوپی پہن کر بیٹھے ہوں اور اسے نظر ہی نہ آئے ہوں۔

:(۔۔۔ موصوف کو وہ باس از اولویز رائٹ اور سی رول نمبر ون والا مقولہ اس قدر پسند ہے کہ غلط فہمیوں کی انتہاء کردیتے ہیں۔ غلط سلط سمجھتے ہیں چیزوں کو، تھوڑا چنگھاڑتے دہاڑتے ہیں ۔۔پھر کہتے ہیں۔۔۔"اچھا یہ یوں تھا اوکے اوکے"۔۔۔۔:rollingeyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top