مقدس
لائبریرین
یہ میری غیر حاضری میں کیا ہو رہا تھا۔ کوئی آئسکریم نہیں ملے گی، پہلے گلا ٹھیک ہونے دو۔
ہیں۔۔۔ آپ آ گئے بھیا۔
کھانے دیں ناں پلیززززززززززز
گلا تو اب سردیوں کے بعد ہی ٹھیک ہو گا
یہ میری غیر حاضری میں کیا ہو رہا تھا۔ کوئی آئسکریم نہیں ملے گی، پہلے گلا ٹھیک ہونے دو۔
کیاحال ہیں سب کے؟؟؟
آج تو میرے ٹائم میں بھی یہاں بڑی رونق لگی ہوئی ہے
؎آئسکریم میں نے بھی کھانے لالہکیا؟؟؟؟
جائیں بھیاشمشاد بھائی، یہ سب اصلی والے نہیں ہیں۔ یہ سب تو ربر کے بنے یں۔
کیسی ہیں ناعمہ
کیا کر رہی ہیں
؎آئسکریم میں نے بھی کھانے لالہ
جائیں بھیا
میں نہیں بولتی آپ سے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں بھی حاضر
کیسے ہیں سب؟
اب تو ٹھیک ہوں سس
کھانا کھا رہی ہوں آپ بھی آجاؤ
یعنی کہ حد ہوتی ہے۔ ہم نے تو شمشاد بھائی کے عتاب سے بچنے کی غرض سے جھوٹ بولا تھا کیوں کہ آپ تو اس وقت بچانے آئی نہیں تھیں۔
یمیییی آئی لو گوبھی گوشت۔۔۔۔۔میں گوبھی گوشت کھا رہی ہوں ساتھ عائشہ نے بادام ڈال کے حلوہ بنایا ہے
سعود لالہ مل کے کھانے میں تو برکت ہو تی ہے نا
سعود بھیا! اس آئسکریم سے میں بھی اپنا حصہ لے لوں کیونکہ کراچی میں تو گرمیاں ہیں اور میرا گلا بھی ٹھیک ہے۔
یمیییی آئی لو گوبھی گوشت۔۔۔۔۔
گوبھی گوشت بنا ہے ساتھ عائشہ نے بادام ڈال کے حلوہ بنایا ہے
جب میں پاکستان آوں گی ناں تو آپ سے ملنے آؤں گی۔۔ پھر کھاؤں گیکتنا مزہ آتا آپ پاکستان ہوتیں تو میں آپ کو فٹا فٹ بھجوا دیتی
میری دوست کو پتا ہے کہ مجھے چاول بہت پسند ہیں اور وہ جب بھی بنائے مجھے بھجواتی ہے