ابن سعید
خادم
واے سیڈ سوئیٹ سس
کیوں کہ بھیا نے ننھی پری کی طرفداری کر دی ہے۔
واے سیڈ سوئیٹ سس
مطلب کہ آپ بھیاگر اپنی چیز شئیر کی جائے تو یہ محاورہ استعمال کرنا چاہئے۔ دوسروں کے پلیٹ پر دھاوا بولنے کے لئے استعمال کیا جائے تو زیادتی ہوگی ناں۔
عائشہ بٹیا سے کہیں کہ حلوے میں سے بھیا کے حصے کا ایک نوالہ خود کھا لیں اور ایک آپ کو کھلا دیں۔
ضرورجب میں پاکستان آوں گی ناں تو آپ سے ملنے آؤں گی۔۔ پھر کھاؤں گی
مطلب کہ آپ بھی
جائیں میں آپ سے ناراض ہو ں
وعلیکم السلام بھیااااالسلام علیکم
ہم نہیں کھاتے
اور اپنی ننھی گڑیا رانی کو منانے کے لئے بھیا کو کیا کرنا ہوگا؟
بیس پچیس چاکلیٹس لا دیں
28 سفید چاکلیٹس کافی رہیں گی؟
یہ تو ایک ہی ہے سعود بھیا۔۔
یہ تو ایک ہی ہے
اس سے تو کچھ نہیں بنے گا میرااااااااااااااا
وعلیکم السلام بھیاااا
کیسے ہیں آپ
ٹھیک ہے اب یہ ضد ہے تو یوں ہی سہی۔
ناں یہ بس ایک ہی ہے۔۔۔۔ سعود بھیا
ہمممم
اب شاید کام چل جائے