مقدس
لائبریرین
اللہ کا شکرہے بیٹا
آپ کیسے ہو؟
میں اچھی ہوں بھیا۔۔۔ آپ کہاں تھے
اللہ کا شکرہے بیٹا
آپ کیسے ہو؟
افففف، لالچی بچیاں۔ اس پر بھی "شاید"
کچھ اور بھی بھیج دیں بھیا
یہ تو بس ناعمہ کے لیے کافی ہے۔۔ میرا حصہ کہاں
السلام علیکم آل۔۔۔ اینڈ مقدس ہاؤ آر یو۔۔۔ ہاؤز ایوریتھنگ۔۔۔
ہاہاہاہا ابھی تو چاکلیٹس بھیج دیں ناںآپ تو اب بھیا کے پاس ہی آجائیں۔
وعلیکم السلام بٹیا رانی۔ کیسی ہیں آپ؟
کیا آپ کو یہی آئس کریم چاہئے یا پھر کوئی سبک سی نستعلیق آئس کریم؟
ہاہاہاہا ابھی تو چاکلیٹس بھیج دیں ناں
السلام علیکم
اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہوں، آپ نے آئسکریم کا سب کا حصہ بھجوا دیا تھا ، اس میں سے لے لیا ہے۔
السلام علیکم آل۔۔۔ اینڈ مقدس ہاؤ آر یو۔۔۔ ہاؤز ایوریتھنگ۔۔۔
ویسے کیا آپ کو علم ہے کہ آئس کریم شئیر کرکے اور "مسکرا" کر کے کھانے میں زیادہ لذت دیتی ہے۔
میں ادھر ہی ہوںمیں اچھی ہوں بھیا۔۔۔ آپ کہاں تھے
اللہ کا شکر ہےوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں درویش بھیا
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
دس منٹس کی لڑائی کی جا سکتی ہے ابھی !
صدر محفل سعود بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیاری لاڈلی بیٹیوں ناعمہ، مقدس ، عائشہ اور سب سجنوں پیاروں کو سلام اور آداب ۔۔۔۔۔۔
واہ جی واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کل سعود بھائی امریکی آئیس کریم کی کافرانہ پریزنٹیشنز دکھا دکھا کر ہمیں تڑپا رھے تھے آج یہ چاکلیٹ صاحبہ کی کافر ادائیں۔۔۔۔۔اف اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ کا شکر ہے
آپ کے کیا حال ہیں