کون ہے جو محفل میں آیا -59

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
یہ کمال فورم کی جدت کا نہیں بلکہ ابن سعید کی خصوصی کرم فرمائی کا ہے۔ ورنہ تین سال والے قانون کے تحت ہماری شنوائی ناممکن تھی۔ :)

میم عثمان بھی خوب ہے بشرطیکہ ہماری نسبت سے یہ کسی اور کے لئے مخصوص ہو۔ ;):D

ایسا کوئی قانون نہیں۔ ہمیں تو ایک نمبر چاہئے تھا جس کی بنیاد پر آلائشوں کی صفائی کر سکتے۔ ہم نے پہلے وہ مدت ایک سال کی سوچی، پھر دو سال اور آخر تین سال پر چھری پھیر دی۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
میں اچھی ہوں شمشاد بھیا اینڈ امین بھیا

شمشاد بھیا میں آپ سے ناراض ہوں۔۔ بس۔۔ اتنے دنوں سے آپ کو مس کر رہی ہوں اور آپ آتے ہی نہیں۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
امین بھیا کو کہاں دیکھ لیا؟ یہ تو سعود بھائی ہیں۔

اور وہ کیا ہے کہ میں آجکل دفتر میں بہت زیادہ مصروف ہوں۔ بس چند دنوں کی بات ہے پھر وہی فرصت ہو گی۔

ابھی تو بس بقول غالب

دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرقت کہ رات دن
بیٹھے رہیں تصور جاناں کیئے ہوئے

کہ جاناں سے بھی بات کرنے کی فرصت نہیں مل رہی۔
 

مقدس

لائبریرین
افف اللہ
میرا دماغ گھوما ہوا ہے
لیکن یہ سعود بھیا کی نیو والی پیکچر کا قصور ہے

سوری سعود بھیااا

شمشاد بھیا ٹائم نکال کر بھابھی سے بات کر لیں ۔۔ نہیں تو آپ کی شامت پکی ہو جائے گی
 

شمشاد

لائبریرین
افف اللہ
میرا دماغ گھوما ہوا ہے
لیکن یہ سعود بھیا کی نیو والی پیکچر کا قصور ہے

سوری سعود بھیااا

شمشاد بھیا ٹائم نکال کر بھابھی سے بات کر لیں ۔۔ نہیں تو آپ کی شامت پکی ہو جائے گی
دماغ ہے ہی کہاں جو گھومے۔ ہاہاہاہاہا
 

شمشاد

لائبریرین
دیکھیں سعود بھائی میں اسی لیے ان کو آئسکریم نہیں لیکر دیتا۔ اب یہ دیکھیں مقدس نے آئسکریم کھاتے ہوئے اپنے سب کپڑے بھی خراب کر لیے ہیں۔

_41939212_99_203pa.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top