محمد امین
لائبریرین
جی، واقعی آپ کو تو کوئی بھی شوق نہیں۔
کی مطبل ایہہ تہاڈا؟؟؟
جی، واقعی آپ کو تو کوئی بھی شوق نہیں۔
آمین بھیا آپ کی تصویر کو کیا ہوا۔۔ ؟
کی مطبل ایہہ تہاڈا؟؟؟
کس شرٹ اور تصویر کی بات ہورہی ہے۔۔۔ہمیں سمجھ نہیں آرہا کچھاپیا یہ عید والی شرٹ ہے جس پر ابھی درزی کی دوکان پر کی گئی استری کا اثر باقی ہے۔
کس شرٹ اور تصویر کی بات ہورہی ہے۔۔۔ہمیں سمجھ نہیں آرہا کچھ
ہم کو کیا پتا؟
اس شرٹ میں ایسا کیا ہے ویسے بھی ابو کی شرٹ ہے جو ہم پہنتے ہیں اب۔۔ عید کی تو نہیں ہے
اس حساب سے اصولی طور پر تو 200 پر دس کھلاڑیوں کو آؤٹ ہو جانا چاہیے تھا اور وہ ہو بھی گئے لیکن سری لنکا نے گیارویں ناٹ آؤٹ کھلاڑی کے بھی دس اسکور دیئے ہیں۔ تو کل ملا کر 210 اسکور ہوے۔ باقی کے 25 اسکور سری لنکا نے اپنے جیتنے کے لیے رکھ لیے تھے۔نہایت افسوس کے ساتھ، دکھ کے ساتھ، دلی رنج و غم کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے 5 کھلاڑی فقط 100 کے اسکور پر پویلین کی واپسی کی راہ دیکھ چکے ہیں
مشتری ہوشیار باش!
برادرم ابن سعید کی مہربانی سے ہم اپنی آئی ڈی م عثمان سے تبدیل کر کے عثمان کر چکے ہیں۔ مؤدبانہ گذارش ہے کہ آئیندہ ہمیں اسی نام سے لکھا اور پکارا جائے۔
والسلام
عثمان
یہ کمال فورم کی جدت کا نہیں بلکہ ابن سعید کی خصوصی کرم فرمائی کا ہے۔ ورنہ تین سال والے قانون کے تحت ہماری شنوائی ناممکن تھی۔تو آخرکار آپ کی مراد بھر ہی آئی، چلیں نئی محفل فورم کا آپ کو یہ فائدہ تو ہوا۔ مبارک ہو۔
میم عثمان بھی خوب ہے بشرطیکہ ہماری نسبت سے یہ کسی اور کے لئے مخصوص ہو۔اچھا ہم اب سمجھے کہ مسئلہ کیا تھا۔ لوگ آپ کو "میم صاب" جیسا "میم عثمان" بلاتے رہے ہوں گے۔ تبھی آپ یوں پریشان تھے اس کے لئے۔ (مذاق)