بہت اچھا بھیا
پھوپھو سے ڈھیر ساری چیزیں بنوائی۔۔ وہ اتنا تھک گئی کہ بولی اب جاؤ اپنے گھر
ہی ہی
ہاہاہاہاہاہاہاہادیکھیں سعود بھائی میں اسی لیے ان کو آئسکریم نہیں لیکر دیتا۔ اب یہ دیکھیں مقدس نے آئسکریم کھاتے ہوئے اپنے سب کپڑے بھی خراب کر لیے ہیں۔
ٹھیک ہیں جی آپ سب؟
نئی فورم کی ایک خاص بات آپ نے نوٹ کی ہوگی کہ ابن سعید خادم ہو گئے ہیں جبکہ شمشاد بھائی منتظم اور میں وہی پہلے کا منتظم اعلی۔
ٹھیک ہیں جی آپ سب؟
نئی فورم کی ایک خاص بات آپ نے نوٹ کی ہوگی کہ ابن سعید خادم ہو گئے ہیں جبکہ شمشاد بھائی منتظم اور میں وہی پہلے کا منتظم اعلی۔
"تھک گئی" اور "بولی" نہیں کہتے بٹیا رانی، "تھک گئیں" اور "بولیں" کہتے ہیں۔
پنجاب میں بھی ایک خادم اعلٰی ہیں جنہوں نے پورے پنجاب کو خادم بنا رکھا ہے۔ٹھیک ہیں جی آپ سب؟
نئی فورم کی ایک خاص بات آپ نے نوٹ کی ہوگی کہ ابن سعید خادم ہو گئے ہیں جبکہ شمشاد بھائی منتظم اور میں وہی پہلے کا منتظم اعلی۔
جبکہ لوگوں کا خیال ہے کہ ہمیں "کم از کم خادم اعلیٰ" ہونا چاہئے تھا۔
تھینک یو بھیااا
وٹ از خادم اعلی بھیا
First class servant لیکن ہیں وہ Chief Ministerوٹ از خادم اعلی بھیا
یو شڈ ناٹ ہیو دس ود یور نیم دینخادم کا مطلب ہے سروینٹ اور اعلیٰ کا مطلب ہے ہیڈ یا سپر۔
First class servant لیکن ہیں وہ Chief Minister
یو شڈ ناٹ ہیو دس ود یور نیم دین
اینڈ دین، وہاٹ شڈ یور بھیا ہیو؟
ون یو ہیڈ بیفور لائک شمشاد بھیا
اٹ ڈز ناٹبٹ دس ون سوئٹس بیٹر آن می۔
اٹ ڈز ناٹ
آئی ڈاؤنٹ لائک اٹ ایٹ آلیس اٹ ڈز سوئیٹ ہارٹ۔ وہائی آر یو سو اپ سیٹ اباؤٹ اٹ؟