کون ہے جو محفل میں آیا -59

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
عشق کا قاف علیم الحق حقی نے نہیں بلکہ سرفراز احمد راہی نے لکھا ہے۔ اب میں کہہ نہیں سکتا کہ کیسا ہے۔۔۔ تم نے عشق کا عین پڑھ لیا؟؟
 
مقدس

تو کیا وہ عشق کے شین کا ہی نیکسٹ پارٹ ہے بھیا۔
وہ میرے پاس ہے۔۔ بھیا اس کو اسٹارٹ کرنا ہے ابھی
 
عشق کا قاف کے بارے میں کچھ کہہ نہیں سکتا میں۔ میں نے اصل میں پڑھے نہیں ہیں یہ نوولز، صرف عشق کا عین پڑھا ہے وہ بھی آدھا۔۔۔
 
محمد امین

لائبریرین
ریزنز بتائیں بھیا۔۔ کیوں پسند نہیں آیا
پتا نہیں :(۔۔۔ بہت سی چیزیں ہمیں بغیر کسی وجہ کے ناپسند ہوتی ہیں۔ ایسے جیسے کسی چیز سے انسان کو خدا واسطے کا بیر ہوتا ہے۔ عشق کا عین کی کیریکٹرایئزیشن مجھے اچھی نہیں لگی۔۔ تھیم تو اچھی تھی
 
ٹرو۔۔۔ ابھی میں نے وہ پڑھا نہیں ہے۔۔ لیٹس سی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top