کون ہے جو محفل میں آیا -59

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
یہ لو "ماحضر" کا "مابعد" حاضر ہے۔۔۔

Image0020.jpg
 
محمد امین

لائبریرین
سعود ایک مسئلہ ہے گوگل کروم میں۔۔

کروم کا فیچر ہے کہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو کھینچ کر بڑا کیا جا سکتا ہے۔۔۔مگر نئے فورم میں ایسا ممکن نہیں ہورہا۔۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ تصویر پوسٹ کرو تو وہ ایڈیٹر میں نیچے تک آجاتی ہے اور اس تصویر کے نیچے کچھ اور پوسٹ کرنا ہو تو دشواری ہوتی ہے
 
در اصل براؤزرس کا ٹیکسٹ ایریا ری سائز فیچر رِچ ٹیکسٹ ایڈیٹر کے لئے نہیں ہوتا بلکہ سادہ ٹیکسٹ ایریا کے لئے ہوتا ہے۔ زین فورو میں اس بات کا خیال رکھا گیا ہے کہ بڑے سائز کی تصویریں یا ڈھیر سارا متن شامل کرنے کے بعد کوئی ایکٹوٹی کی جائے تو ایڈیٹر مناسب سائز میں خود کو ایڈجسٹ کر لیتا ہے اور طوالت کے ساتھ ایک حد تک بڑھتا جاتا ہے۔ آپ تصویر شامل کرنے کے بعد کرسر کو اخیر میں لا کر اینٹر کی دبائیں اور دیکھیں کیا نتائج تسلی بخش نہیں ہیں؟ :)
 
اگر ہماری بات پر یقین نہ آئے تو رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر کے بائیں جانب والے اوپری گوشے مین موجود آئکن پر کلک کر کے دیکھ لیں۔ ریسائز کرنے والا کنٹرول مل جائے گا۔ :)
 
محمد امین

لائبریرین
اگر ہماری بات پر یقین نہ آئے تو رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر کے بائیں جانب والے اوپری گوشے مین موجود آئکن پر کلک کر کے دیکھ لیں۔ ریسائز کرنے والا کنٹرول مل جائے گا۔ :)

اچھا۔۔۔ ہاں یہ تو ہوگیا۔۔ مگر پچھلے فورم میں بھی تو رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر تھا۔۔ وہاں ریسائز کرلیتا تھا میں۔۔

در اصل براؤزرس کا ٹیکسٹ ایریا ری سائز فیچر رِچ ٹیکسٹ ایڈیٹر کے لئے نہیں ہوتا بلکہ سادہ ٹیکسٹ ایریا کے لئے ہوتا ہے۔ زین فورو میں اس بات کا خیال رکھا گیا ہے کہ بڑے سائز کی تصویریں یا ڈھیر سارا متن شامل کرنے کے بعد کوئی ایکٹوٹی کی جائے تو ایڈیٹر مناسب سائز میں خود کو ایڈجسٹ کر لیتا ہے اور طوالت کے ساتھ ایک حد تک بڑھتا جاتا ہے۔ آپ تصویر شامل کرنے کے بعد کرسر کو اخیر میں لا کر اینٹر کی دبائیں اور دیکھیں کیا نتائج تسلی بخش نہیں ہیں؟ :)
تصویر شامل کرنے کے بعد تصویر خانے کے اندر ہی ظاہر ہوجاتی ہے ۔۔ وہ پھر تھوڑی مشکل سے کرسر نیچے آ تو جاتا ہے مگر ہم سہل پسند لوگ :sleep:
 
نبیل

تکنیکی معاون
جناب مشکل کیسی؟ کنٹرول اور END کی پریس کریں، کرسر بغیر کسی دقت کے آخر میں پہنچ جائے گا۔
 
محمد امین

لائبریرین
نبیل بھائی۔۔۔اب یہ میں نے تصویر جو ڈالی ہے۔۔۔ اس میں پہلے تصویر شامل کی۔۔پھر کچھ لکھنا چاہا۔۔اور کنٹرول اور اینڈ کی دباکر نیچے آنا چاہا تو ممکن نہ ہوا۔۔ کیوں کہ پورے خانے پر صرف تصویر نے قبضہ کیا ہوا ہے۔۔ نہ اوپر کرسر کی جگہ نہ نیچے۔۔۔:(
 
Image0019.jpg

ہمیں تو کوئی مشکل ہی نہیں ہوئی۔ کرسر از خود اخیر میں تھا۔ بغیر کچھ دیکھے سنے دو دفعہ اینٹر کی دبا کر یہاں لکھنا شروع کر دیا۔ :)
 
مقدس

لائبریرین
آئی ایم فائن بھیا
آپ کیسے ہیں۔۔۔

بھیا کین سم ون فائینڈ میں عشق کا قاف بائے علیم الحق حقی
 
الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ اور اس وقت کلاس روم میں ہیں۔

دیکھیں شاید کسی کو اس کتاب کا کوئی ربط معلوم ہو۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top