نازنین بٹیا نظر نہیں آرہی ہیں۔ :)
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 15، 2011 #862 شمشاد نے کہا: رات کے کھانے کا پوچھو، لیکن تمہیں کہنے کا کیا فائدہ، تم تو آنلائن ہی نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لالہ بھابھی کہاں ہیں؟؟ آپ بیٹھیں میں آپ کے لئے کھانا لاتی ہوں ابھی۔۔
شمشاد نے کہا: رات کے کھانے کا پوچھو، لیکن تمہیں کہنے کا کیا فائدہ، تم تو آنلائن ہی نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لالہ بھابھی کہاں ہیں؟؟ آپ بیٹھیں میں آپ کے لئے کھانا لاتی ہوں ابھی۔۔
محمد امین لائبریرین نومبر 15، 2011 #863 ناعمہ عزیز نے کہا: میں نے آئسکریم کھانی ہےلالہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جوتے چلیں گے؟؟؟
شمشاد لائبریرین نومبر 15، 2011 #864 ناعمہ عزیز نے کہا: لالہ بھابھی کہاں ہیں؟؟ آپ بیٹھیں میں آپ کے لئے کھانا لاتی ہوں ابھی۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ پاکستان گئی ہوئی ہے۔ میں اسی لیے آتے ہوئے بازار سے لیتا آیا تھا۔
ناعمہ عزیز نے کہا: لالہ بھابھی کہاں ہیں؟؟ آپ بیٹھیں میں آپ کے لئے کھانا لاتی ہوں ابھی۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ پاکستان گئی ہوئی ہے۔ میں اسی لیے آتے ہوئے بازار سے لیتا آیا تھا۔
محمد امین لائبریرین نومبر 15، 2011 #867 ہم سو کر اٹھے ہیں کچھ دیر پہلے۔۔۔ بہت عرصے بعد رات آٹھ بجے ہی سوگئے تھے۔۔۔
ابن سعید خادم نومبر 15، 2011 #868 خوب، ہماری تو ایک عدد کلاس ہے دو گھنٹے بعد۔ اور اس وقت اپنی سی وی ترتیب دے رہے ہیں۔
محمد امین لائبریرین نومبر 15، 2011 #876 ناحق سے یاد آیا۔۔۔۔ ناحق ہم مجبوروں پر یہ تہمت ہے مختاری کی۔۔۔جو چاہیں سو آپ کریں، ہم کو عبث بدنام کیا
ناحق سے یاد آیا۔۔۔۔ ناحق ہم مجبوروں پر یہ تہمت ہے مختاری کی۔۔۔جو چاہیں سو آپ کریں، ہم کو عبث بدنام کیا
ابن سعید خادم نومبر 15، 2011 #877 اور ہم نے سوائے ٹائٹل بدلنے کے اور کون سی مرضی چلائی ہے اپنی؟ اور وہ بھی دباؤ میں آ کر تبدیلی کا شکار ہو گئی۔ بھلا خود مختار یہاں ہے کون؟
اور ہم نے سوائے ٹائٹل بدلنے کے اور کون سی مرضی چلائی ہے اپنی؟ اور وہ بھی دباؤ میں آ کر تبدیلی کا شکار ہو گئی۔ بھلا خود مختار یہاں ہے کون؟
محمد امین لائبریرین نومبر 15، 2011 #878 یہی مرضی کچھ کم ہے کیا؟ اب ایک "ٹام کروز" ٹائپ کے نوجوان کی تصویر کے نیچے "کمسن بوڑھا" لکھا "خود مختاری" کی ہی تو علامت ہے
یہی مرضی کچھ کم ہے کیا؟ اب ایک "ٹام کروز" ٹائپ کے نوجوان کی تصویر کے نیچے "کمسن بوڑھا" لکھا "خود مختاری" کی ہی تو علامت ہے
ابن سعید خادم نومبر 15، 2011 #879 تصویر کا کیا ہے، وہ تو کسی اور کی بھی ہو سکتی ہے اور کافی پرانی بھی ہو سکتی ہے۔
محمد امین لائبریرین نومبر 15، 2011 #880 میری تصویر میں رنگ کسی اور کا تو نہیں۔۔۔گھیر لیں مجھ کو سب آ کےمیں تماشا تو نہیں