مقدس
لائبریرین
ہا ہا ہا ہا، شیطان بچی۔
نہیں ناں یو سپوز ٹو سئے
ہاؤ سویٹ
ہا ہا ہا ہا، شیطان بچی۔
آئی ناؤ، میں تو مزاقا کہہ رہا تھا۔
ہی ہی ہی۔۔۔ بھیا آئی کالڈ ہم وین ہی واز اسلیپ۔۔ کہتے ایک تو اتنی مشکل سے ہوٹل کے روم میں نیند آئی۔ اب آپ نے مجھے جگا دیا۔۔ میں نے کہا ۔۔ گڈ اب میں سونے لگی آپ جاگتے رہیں
ہی ہی ہی
آپکی بھابھی تو مجھے کئی دفعہ آفر کر چکی ہیں کہ جھے صبح صبح فون کر کے جگا دیا کریں گی تاکہ نماز (جو کہ بعض دفعہ لیٹ ہو جاتی ہے) وقت پر ادا کر سکوں، لیکن میں نے ہی منع کر دیا کہ نہیں میں خود وقت پر اٹھ جایا کروں گا
نہیں ناں یو سپوز ٹو سئے
ہاؤ سویٹ
ہاں وہ تو ٹھیک ہے لیکن انھوں نے مجھے چار بجے ہی جگا دینا کرنا ہے اور میں تو چھ بجے سے پہلے جاگنے والا نہیںدیکھا ہاؤ سویٹ
آپ جگانے دیا کریں ناں بھابھی کو
ان کو کتنا اچھا لگے گا
آئی نو ڈئیر بھیااٹ مینس دا سیم۔
ہاہاہاہاہا دیٹ از سو سوئیٹ بھیاہاں وہ تو ٹھیک ہے لیکن انھوں نے مجھے چار بجے ہی جگا دینا کرنا ہے اور میں تو چھ بجے سے پہلے جاگنے والا نہیں
ویسے میں اسے روزانہ ہی نیند سے جگا دیتا ہوں کیونکہ شام کو آفس سے آنے کے بعد فون کرتا ہوں تو پاکستان میں کافی رات ہو چکی ہوتی ہے
آئی نو ڈئیر بھیا