کون ہے جو محفل میں آیا -59

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
ہی ہی ہی۔۔۔ بھیا آئی کالڈ ہم وین ہی واز اسلیپ۔۔ کہتے ایک تو اتنی مشکل سے ہوٹل کے روم میں نیند آئی۔ اب آپ نے مجھے جگا دیا۔۔ میں نے کہا ۔۔ گڈ اب میں سونے لگی آپ جاگتے رہیں
ہی ہی ہی

آپکی بھابھی تو مجھے کئی دفعہ آفر کر چکی ہیں کہ مجھے صبح صبح فون کر کے جگا دیا کریں گی تاکہ نماز (جو کہ بعض دفعہ لیٹ ہو جاتی ہے) وقت پر ادا کر سکوں، لیکن میں نے ہی منع کر دیا کہ نہیں میں خود وقت پر اٹھ جایا کروں گا :)
 
مقدس

لائبریرین
آپکی بھابھی تو مجھے کئی دفعہ آفر کر چکی ہیں کہ جھے صبح صبح فون کر کے جگا دیا کریں گی تاکہ نماز (جو کہ بعض دفعہ لیٹ ہو جاتی ہے) وقت پر ادا کر سکوں، لیکن میں نے ہی منع کر دیا کہ نہیں میں خود وقت پر اٹھ جایا کروں گا :)

دیکھا ہاؤ سویٹ
آپ جگانے دیا کریں ناں بھابھی کو
ان کو کتنا اچھا لگے گا
 
میم نون

محفلین
دیکھا ہاؤ سویٹ
آپ جگانے دیا کریں ناں بھابھی کو
ان کو کتنا اچھا لگے گا
ہاں وہ تو ٹھیک ہے لیکن انھوں نے مجھے چار بجے ہی جگا دینا کرنا ہے اور میں تو چھ بجے سے پہلے جاگنے والا نہیں :LOL:
ویسے میں اسے روزانہ ہی نیند سے جگا دیتا ہوں کیونکہ شام کو آفس سے آنے کے بعد فون کرتا ہوں تو پاکستان میں کافی رات ہو چکی ہوتی ہے :love:
 
ہاہاہاہاہا دیٹ از سو سوئیٹ بھیا
 
نبیل

تکنیکی معاون
اچھا جناب میری جانب سے تو اللہ حافظ۔ آج کچھ نیند کی کمی پوری کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top