کون ہے جو محفل میں آیا 63

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
مغل بھیا دعا کے لیے شکریہ بالکل بھی نہیں کیونکہ یہ تو بہنوں کا حق ہوتا ہے ناں
مجھے ناں آپ کے میسجز بہت اچھے لگتے ہیں۔۔
اب میں سوچ رہی تھی کہ آپ کے میسجزز کی کاپی کیا کروں بٹ آئی کانٹ یہ ناں ہو کہ لکھنا کچھ ہو اور بغیر سمجھے کچھ لکھ دوں اور پھر میری شامت آ جائے
ہی ہی ہی

ہاں میری پیاری سی بہنا ، ضرو ر کاپی کرلو۔۔ چلو جب کوئی غلطی ہوگی ناں تومیں بتا دیا کروں گا۔ یقیناً گڑیا یہ بہنوں کا حق ہوتا ہے۔
 

مغزل

محفلین
سو سوئیٹ بھیاااا
آپ کو پتا ہے بابا ایسا کہا کرتے تھے آلویز

کوئی بھی بات ہو تو ہم سب یہی کہتے تھے کہ بابا نے یہ کرنا ہے تو بابا کہتے کہ جب تک بابا ہیں تب تک کوئی مسئلہ نہیں
ہاں میری گڑیا سی رانی بہنا۔ جیتی رہو ۔ جب تک ہم ہیں ناں گڑیا ، فکر ناٹ ۔۔ بہت ہنسو کھیلو مسکراؤ ،
 

مغزل

محفلین
نہیں تو۔۔۔۔ ویسے میں نے کبھی ڈرانے کی کوشش ہی نہیں کی
ہی ہی ہی
ویسے یہاں پر جن سسٹرز کی شادی ہوئی ہے ان سے اتنی بات ہی نہیں ہوتی کہ میں ان سے پوچھوں کہ میاؤززز کو کیسے ڈرایا جاتا ہے
ہی ہی
واہ میاوں ززززز۔۔ ہاہاہاہااہاہا ہااہاہا
 

مغزل

محفلین
مغل بھیااااااا
آپ کوئی جن تھوڑی ہو

اچھا آپ بتائیں کیا بھابھی آپ کو ڈراتی ہیں۔۔ اور اگر ہاں تو کیسے
جی میری لاڈ و سی بہنا۔۔
توبہ کرو وہ مجھے کیوں ڈرائے گی ۔۔ میں تو خود ہی خوف کھاتا ہوں۔۔
ہاں ڈرتا صرف اپنی پری سے ہوں اس کے غصے سے اس کے خفا ہوجانے سے۔۔
 

مغزل

محفلین
بھیا آپ کو ایک راز کی بات بتاؤں کہ ان تین میں سے ایک میں بھی ہوں۔۔ مجھے بھی بہت رونا آتا ہے۔۔ سم ٹائمیز میرا دل کرتا ہے کہ کوئی مجھ سے بات نہ کرے۔۔ کمرے میں اندھیرا کر کے ایک کونے میں بیٹھ کر خوب رونے کو دل کرتا ہے۔۔ اور کبھی ایسا ہوتا ہے کہ میں بالکل خاموش ہو جاتی ہوں۔۔ گھر میں بھی کسی سے بات نہیں کرتی۔۔ بالکل چپ۔۔ مجھے آوازوں سے ڈر لگنا شروع ہو جاتا ہے۔۔ بالکل خاموش رہ کر صرف میں خود کو سننا چاہتی ہوں۔۔ ہاؤ اسٹوپڈ از دیٹ

ہاں بٹیا۔۔ مگر یہ رونا بھی کیا عجیب ہوتا ہےناں ۔۔ِ؟
گڑیا میں بھی آوازوں سے ڈرتا ہوں اور خاموشی کے لیے قبرستان چلا جاتا ہوں۔۔
میں تو اکثر بے وجہ روتا ہوں۔۔ اور پری کی ناراضی سے زیادہ روتا ہوں رات رات بھر۔۔
 

مقدس

لائبریرین
مغل بھیا
آپ بہت اچھے بھائی ہیں۔۔ آئی ایم سو گریٹ فل ٹو اللہ کہ اس نے مجھے اتنے پیارے رشتے دیے۔۔

پری کون بھیا؟

رونا عجیب تو نہیں ہوتا شاید۔۔ کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ اس کیفیت میں ہم خود سے ملتے ہیں۔۔ میں جب اس طرح کے موڈ میں ہوں تو تب مجھے صرف اپنے ساتھ رہنا اچھا لگتا ہے۔۔ آئی ڈاؤنٹ وانٹ ٹو نو اینی ون دین۔۔ میں پھر روتی بھی ہوں اور خود کے ساتھ ہنستی بھی ہوں۔۔ اور خود سے باتیں بھی کرتی ہوں۔
 

مغزل

محفلین
میں بعد میں آتا ہوں گڑیا کچھ کام ہے ۔ انشا اللہ واپسی پر رپلائے کروں گا۔ جیتی رہیے۔۔
 

مقدس

لائبریرین
ہاں بٹیا۔۔ مگر یہ رونا بھی کیا عجیب ہوتا ہےناں ۔۔ِ؟
گڑیا میں بھی آوازوں سے ڈرتا ہوں اور خاموشی کے لیے قبرستان چلا جاتا ہوں۔۔
میں تو اکثر بے وجہ روتا ہوں۔۔ اور پری کی ناراضی سے زیادہ روتا ہوں رات رات بھر۔۔
پر بھیا ہم آوازوں سے کیوں ڈرتے ہیں
ہمارے اندر سے بھی آوازیں اٹھتی ہیں۔۔ وہ کیوں ہمیں ڈراتی ہیں
 

مغزل

محفلین
پر بھیا ہم آوازوں سے کیوں ڈرتے ہیں
ہمارے اندر سے بھی آوازیں اٹھتی ہیں۔۔ وہ کیوں ہمیں ڈراتی ہیں

بہنا بہت سی آوازیں ہمیں ہمارے اندرونی شور سے زیادہ خوفناک لگتی ہیں اس لیے ہم ان آوازوں سے ڈرتے ہیں۔۔
اپناایک شعر یاد آگیا ، لو آپ کی نذر کرتا ہوں۔۔

آوازوں کے جنگل اُگنے لگتے ہیں
سنّاٹے میں رہناکتنامشکل ہے !!!

گڑیا اندر کی آوازیں ہمارا ضمیر ہوتا ہے جو خراٹے لیتا ہے تو ہم شور محسوس کرتے ہیں۔۔
 

مغزل

محفلین
مزے کی بات بتاؤں بچّو ؟
میں اس وقت امین میاں گھر پر ہوں۔۔ اور انہی کے لیپ ٹاپ سے یہ مراسلے جھونک رہا ہوں۔۔
دس عدد کیک رس ایک کپ چائے اور انیس بیس شکن آلود (کرلی) آلو کھانے کے ساتھ ساتھ محفل میں بھی ۔۔ ہی ہیہی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top