کون ہے جو محفل میں آیا 63

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
جی بھیا۔۔ آئی ول ویٹ ۔۔ خوش رہیں
جی گڑیا رانی میں تو آیا ہوا ہوں آپ شاید تیمور میاں کے کان کترنے میں مصروف ہو۔۔ہاہہاہاہ
اور امیّ جان سے ڈانٹ بھی پڑ رہی ہوگی ۔۔۔ وہ کیا کہتے فلی اسٹائل میں ؟۔۔ ارے ہاں ’’ لگے رہو منّا بھائی ‘‘
 
مقدس

لائبریرین
بہنا بہت سی آوازیں ہمیں ہمارے اندرونی شور سے زیادہ خوفناک لگتی ہیں اس لیے ہم ان آوازوں سے ڈرتے ہیں۔۔
اپناایک شعر یاد آگیا ، لو آپ کی نذر کرتا ہوں۔۔

آوازوں کے جنگل اُگنے لگتے ہیں
سنّاٹے میں رہناکتنامشکل ہے !!!

گڑیا اندر کی آوازیں ہمارا ضمیر ہوتا ہے جو خراٹے لیتا ہے تو ہم شور محسوس کرتے ہیں۔۔

آئی ڈاونٹ نو وٹ ٹو سئے بھیا۔۔
بابا کے جانے کے بعد میں زیادہ ٹائم خود سے باتیں کرنے لگی ہوں۔۔
 
مقدس

لائبریرین
مزے کی بات بتاؤں بچّو ؟
میں اس وقت امین میاں گھر پر ہوں۔۔ اور انہی کے لیپ ٹاپ سے یہ مراسلے جھونک رہا ہوں۔۔
دس عدد کیک رس ایک کپ چائے اور انیس بیس شکن آلود (کرلی) آلو کھانے کے ساتھ ساتھ محفل میں بھی ۔۔ ہی ہیہی

واوووو بھیااا
ہماری طرف سے امین بھیا کے کان کھینچیں ذرا
وہ صبح سے غائب تھے
اور ہم ان کو مس کر رہے تھے
 
مقدس

لائبریرین
جی گڑیا رانی میں تو آیا ہوا ہوں آپ شاید تیمور میاں کے کان کترنے میں مصروف ہو۔۔ہاہہاہاہ
اور امیّ جان سے ڈانٹ بھی پڑ رہی ہوگی ۔۔۔ وہ کیا کہتے فلی اسٹائل میں ؟۔۔ ارے ہاں ’’ لگے رہو منّا بھائی ‘‘
ہی ہی ہی ہی ہی ہی
تیمور تو یونی گئے ہوئے ہیں۔۔ اور امی بھی باہر ۔۔ ابراہیم بھیا آفس اور اسماعیل یونی۔۔ صالحہ بھی یونی اور فاطمہ کالج۔۔ اور میں اکیلی۔۔۔ ہی ہی ہی
 
مغزل

محفلین
واوووو بھیااا
ہماری طرف سے امین بھیا کے کان کھینچیں ذرا
وہ صبح سے غائب تھے
اور ہم ان کو مس کر رہے تھے
گڑیا میں نے فزیکلی کان کھینچے ہیں ۔۔ بڑی ڈھیٹ سی ہنسی ہنسے موصوف۔ ہاہہاہاہا کرکے۔۔
دفتر سے واپسی پر سو گئے تھے ۔۔ میں نے کورئیر والا بن کے نئے نمبر سے فون کیا تو جاگ گئے اور جھینپ مٹانے کو کہنے لگے میں تو آپ کی آواز سے ہی پہچان گیا تھا۔۔
میرےساتھ ہی بیٹھے ہیں موصوف اور موبائل کے بٹن دبا دبا کر خراب کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔۔
 
مقدس

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں ۔۔؟
میں بھی ٹھیک ہوں آپی۔۔ آپ کیا کر رہی ہیں۔۔

میں کالج گئی ہوئی تھی آ کے شام کا کھانا بنایا اور اب یہاں ہوں :)

کیا بنایا آج۔۔ مجھے بھی بھوک لگ رہی ہے۔۔ میں نے بھی کھانا ہے
 
مقدس

لائبریرین
گڑیا میں نے فزیکلی کان کھینچے ہیں ۔۔ بڑی ڈھیٹ سی ہنسی ہنسے موصوف۔ ہاہہاہاہا کرکے۔۔
دفتر سے واپسی پر سو گئے تھے ۔۔ میں نے کورئیر والا بن کے نئے نمبر سے فون کیا تو جاگ گئے اور جھینپ مٹانے کو کہنے لگے میں تو آپ کی آواز سے ہی پہچان گیا تھا۔۔
میرےساتھ ہی بیٹھے ہیں موصوف اور موبائل کے بٹن دبا دبا کر خراب کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔۔

ہی ہی ہی ہی
بہت اچھا کیا۔۔۔ امین بھیاااااااا سن لیں آتے وقت خالی ہاتھ مت آئیے گا۔۔ نہیں تو ۔۔۔۔۔ آپ کو پتا ہے کیا ہو گا آپ کے ساتھ
 
مغزل

محفلین
آئی ڈاونٹ نو وٹ ٹو سئے بھیا۔۔
بابا کے جانے کے بعد میں زیادہ ٹائم خود سے باتیں کرنے لگی ہوں۔۔

ہاں گڑیا آپ بالکل ٹھیک کہتی ہو۔۔
جب مشفق اور محبت کرنے والی آوازیں پردہ کرتی ہیں ناں۔۔
تو خود کلامی (مونو لاگ) ہی رہ جاتی ہے انسان کےپاس۔۔
جب محبت کرنے والے رشتے ایک دم نظروں کے سامنے سے چھپ جاتےہیں ناں ۔۔۔
تو پھر یہ خاموشی اوریہ آوازیں زیادہ گہری ہوجاتی ہیں۔۔
 
مغزل

محفلین
ہی ہی ہی ہی ہی ہی
تیمور تو یونی گئے ہوئے ہیں۔۔ اور امی بھی باہر ۔۔ ابراہیم بھیا آفس اور اسماعیل یونی۔۔ صالحہ بھی یونی اور فاطمہ کالج۔۔ اور میں اکیلی۔۔۔ ہی ہی ہی

لو جی یعنی مزے آرہے ہیں بھئی ۔ ہی ہی ہی ۔۔ پھر تو خوب برتن توڑے ہوں گے آپ نے ناں۔۔ ہاہہاہاہہہاہاہاہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top