کون ہے جو محفل میں آیا 63

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
ہاں گڑیا آپ بالکل ٹھیک کہتی ہو۔۔
جب مشفق اور محبت کرنے والی آوازیں پردہ کرتی ہیں ناں۔۔
تو خود کلامی (مونو لاگ) ہی رہ جاتی ہے انسان کےپاس۔۔
جب محبت کرنے والے رشتے ایک دم نظروں کے سامنے سے چھپ جاتےہیں ناں ۔۔۔
تو پھر یہ خاموشی اوریہ آوازیں زیادہ گہری ہوجاتی ہیں۔۔

سو ٹرو بھیا۔۔ آپ نے وہ سب کہا جو میں سوچتی ہوں۔۔
 

مغزل

محفلین
ہی ہی ہی ۔۔ اورمیں مغل بھیا کو محفل میں دیکھنے کو ترس گئی ہوں۔ وہ کیا کہتے ہیں عقل مند کو اشارہ کافی ہوتا ہے۔
ہاں یہ تو بہنا، محفل میں تو میرا بھوت ہی آتا ہے اکثر ، لیکن آج میں آیا ہوں تو ایک اور آدم زاد بھی آگیا ہے ۔ بھئی آپ کا بھائی ہوں تو عقلمند تو ہونا ہی ہے ناں۔۔ بے بیاں کیسی ہیں بہنا ؟
 

مغزل

محفلین
ہی ہی ہی ہی
بہت اچھا کیا۔۔۔ امین بھیاااااااا سن لیں آتے وقت خالی ہاتھ مت آئیے گا۔۔ نہیں تو ۔۔۔ ۔۔ آپ کو پتا ہے کیا ہو گا آپ کے ساتھ
کہہ دیا ہے گڑیا۔ موصوف خاصے پیٹو واقع ہوئے ہیں ابھی تک شکن آلود آلوؤں (کرلی پوٹیٹو چپس)سےانصاف میں مصروف ہیں۔ آئس اور آس کریم دونوں ہیں کہیں خود نہ ڈکار جائیں۔۔ ہاہاہاہاہاہاہاہاہ
 

مقدس

لائبریرین
کہہ دیا ہے گڑیا۔ موصوف خاصے پیٹو واقع ہوئے ہیں ابھی تک شکن آلود آلوؤں (کرلی پوٹیٹو چپس)سےانصاف میں مصروف ہیں۔ آئس اور آس کریم دونوں ہیں کہیں خود نہ ڈکار جائیں۔۔ ہاہاہاہاہاہاہاہاہ
آپ ان کے ہاتھ سے پلیٹ لے لیں بھیا۔۔ آپ کو کچھ نہیں ملے گا۔۔ امین بھیااا نے سارا کھا جانا ہے بغیر آفر کیے
 

مغزل

محفلین
آپ ان کے ہاتھ سے پلیٹ لے لیں بھیا۔۔ آپ کو کچھ نہیں ملے گا۔۔ امین بھیااا نے سارا کھا جانا ہے بغیر آفر کیے
گڑیا اااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پلیٹ تو لے لی مگرخالی ہو گئی ہے ۔۔۔ ایں ایں ایں ایں ۔۔۔۔
 

مقدس

لائبریرین
توبہ توبہ اس طرح ہنس ہنس کرلوٹنیاں کھانے سے کتنی چیونٹیاں بچاری مرحومائیں بن گئی ہوں گی ۔۔ توبہ توبہ ۔۔
برتن توڑنے کا کہا تھا یہاں تو چیونٹیوں کے بِل بھی زلزلہ کی زد میں ہیں۔۔۔
جب میں چھوٹی تھی ناں بھیا
تو امی کہتی ہیں کہ میں بہت ضدی تھی۔۔ جب کوئی میرا بات نہیں مانتا تھا ناں تو میں ایسے ہی کیا کرتی تھی لیکن روتے ہوئے۔۔ ہی ہی ہی۔۔ تب صرف بابا مجھے چپ کروا سکتے تھے۔۔ اور کسی کی بات میں نے نہیں ماننی ہوتی تھی۔۔ آئی مس مائی بابا۔۔۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top