سیدہ شگفتہ
لائبریرین
مغل بھائی ، گرد صاف ہوئی کتب پر سے ؟
راز کی بات بتاؤں سیدہ بہن ؟
میری ذاتی لائبریری میں لگ بھگ 15 ہزار کتابیں موجود ہیں۔۔۔
ہی ہی ہی ہ۔۔ امین واقعی خوش نصیب ثابت ہوا۔۔
اس کے پاس تو بقول اس کے صرف پندرہ کتابیں ہیں۔۔۔
بہنا میں اپنے مقصد کی کتابوں پر ہاتھ صاف کرتا ہوں۔۔
ہر کتاب فائدہ مند نہیں ہوتی ناں۔۔ مجھے بد ہضمی ہوجاتی ہے۔۔
آمین
قبل از وقت ہو جائے گا کہنا ، اس لیے کام کا معیار بھی دیکھا جائے گا !
کوہ قافایڈریس پلیز
مغل بھائی ، گرد صاف ہوئی کتب پر سے ؟
ہمم۔۔۔ ٹھیک ہے پھر میں امین سے آمین اور رسمِ قل کا انتظام کرنے کا کہتا ہوں اچھا خاصا مولوی مولانا آدمی ہے میرے قل تو بغیر پیسوں کے ہوجائیں گے۔۔۔
بیٹری بھی انا اللہ کر چکی ہے ۔ سو میں امین میاں کے ہاں سے جاتا ہوں۔۔
اور ایک کام مغل بھائی امین بھائی سے کہیے کہ وہ آپ سے ملاقات کے دوران یہ دریافت کرنے کی کوشش کریں کہ:
کس بنا پر آپ کو پیچیدہ و مرصع اردو لکھنے میں دلچسپی ہوئی اور یہ صرف لکھنے کی حد تک ہے یا بولنے کی حد تک بھی ؟
السلام علیکم۔
کچھ نصف گھنٹے سے زیادہ وقت صرف ہو گیا پچھلے صفحات پڑھنے میں۔
سیدہ شگفتہ بٹیا رانی، لائبریری میں کوئی کام شروع کرنے کا ارادہ ہو تو مطلع کر دیجئے گا۔ کیوں کہ فی الحال ان زمرہ جات میں محض آپ کو اور مقدس بٹیا رانی کو لکھنے کا اختیار حاصل ہے۔ یعنی نئے سرے سے لائبریرین شامل کرنے ہوں گے۔ آپ چاہیں تو مکالمات کے نظام کا استعمال کرتے ہوئے کچھ لوگوں سے اس بابت مشاورت کر لیں کہ کن کن کو لائبریرن بنانا ہے اور ان کے ذمہ کیا کیا کام ہوں گے۔ کسی فیصلے پر پونچنے کے بعد آپ ہمیں مطلع کر دیجئے گا۔
ٹھیک ہے سیدہ بہن ۔۔ مجھے تو اسی طرح رسمِ حنا سے بھی منع کر دیا گیا تھا۔۔۔نہیں رسم قل کی بات نہیں کریں ۔
اللہ تعالیٰ ، آپ کو زندگی میں کامیابی عطا فرمائے ، آمین ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مغل لالہ آپ کو تو ہوہوہو ہاہاہہا کرنا ہے نا آپ تو بھوت کاکردار کر رہے ہیں ۔۔ہی ہی ہی تو ہمارا ڈائیلوگ ہے ۔۔ہی ہی ہیمیں تو یہیں ہو گڑیا۔۔ بس تھوڑا سا بزی ہوجاتا ہوں ناں۔۔ ہی ہی ہی ہی
میں عائشہ کا انتظار کر رہی تھی لیکن عائشہ شاید اور دیر سے آئیں گی ۔
چلیں جی اب مجھے بھوک لگ رہی ہے اور کھانے کی خوشبو یہاں تک آ رہی ہے ۔
اللہ حافظ