مغزل
محفلین
ہاہاہاہاہاہ۔۔ جیتی رہو گڑیا، مقدس آپ سیدہ بہن سعود خالو اور سبھی چھٹکیوں کے لیے ایک غزل جو امین کے گھر پر ہوئی ۔۔ یعنی میں ابھی امین کےگھر پر ہی ہوں۔۔۔ بلکہ اب جاتا ہوں۔۔ ٹاٹا بائے بائےمغل لالہ آپ کو تو ہوہوہو ہاہاہہا کرنا ہے نا آپ تو بھوت کاکردار کر رہے ہیں ۔۔ہی ہی ہی تو ہمارا ڈائیلوگ ہے ۔۔ہی ہی ہی
ملاحظہ کیجے : غزل بنامِ محفل