کون ہے جو محفل میں آیا 63

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
کیوں نہیں لکھیں گے ؟؟؟؟
بھیااااااااااااااااااااااااااا
ابھی اتنی جلدی تنگ ہوگئے ۔۔ابھی تو شروعات تھیں ۔۔ہی ہی ہی
بھیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااا

آپ صرف تنگ کیا کریں ناں بٹیا رانی۔ آپ تو تکلیف دینے لگتی ہیں ایسی باتیں لکھ کر جو بھیا کو پسند نہیں۔
 
محمد امین

لائبریرین
وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں امین بھائی؟

ویسے آج ہم بہت خوش ہیں۔ لہٰذا لوگوں کی جو جو فرمائشیں ہوں ابھی سے بتا دیں۔ :)

جناب۔۔۔ کس خوشی میں خوش ہیں آپ :) ۔۔۔ ویزا مل گیا ہے غالباً۔۔۔۔ اللہ آپکی خوشیوں کو دوبالا کرے :) اور قائم و دائم رکھے۔۔۔
 
جناب۔۔۔ کس خوشی میں خوش ہیں آپ :) ۔۔۔ ویزا مل گیا ہے غالباً۔۔۔ ۔ اللہ آپکی خوشیوں کو دوبالا کرے :) اور قائم و دائم رکھے۔۔۔

جی جناب ویزہ کا ہی قصہ ہے۔ بالآخر سعودی سفارتخانے والوں کو ہماری بے چارگی پر ترس آ ہی گیا۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
کونسی دعوت چاچو ؟
ہاں یاد آیا آپ نے آج مجھے چڑیل کہا تھا ۔۔مجھے یاد ہے جلدی بتائیں کیوں کہا ؟؟

وہ ایک محمود بھائی ہیں جو کہتے ہیں میں تو نہیں آیا میرا بھوت آیا ہے اور اب تم بھی ان کے ساتھ شامل ہو گئی ہو کہ آنے کے باوجود کہتی ہو کہ میں تو نہیں آئی۔

ویسے وہ محمود بھائی آج امین بھائی کی طرف گئے ہیں دعوت اُڑانے۔
 
عائشہ عزیز

وہ تو میں تب کہتی ہوں جب تھوڑی دیر کے لیے آؤں ۔:)
 
محمد امین

لائبریرین
وہ ایک محمود بھائی ہیں جو کہتے ہیں میں تو نہیں آیا میرا بھوت آیا ہے اور اب تم بھی ان کے ساتھ شامل ہو گئی ہو کہ آنے کے باوجود کہتی ہو کہ میں تو نہیں آئی۔

ویسے وہ محمود بھائی آج امین بھائی کی طرف گئے ہیں دعوت اُڑانے۔

دعوت کے بجائے وہ تین نایاب کتب لے اڑے ہیں سیدہ شگفتہ بہن کی شہہ پر :( :( :( :(
 
شمشاد

لائبریرین
بس تو پھر ان کتابوں پر انا للہ پڑھ لیں۔

کتاب ادھار لینا ایک فن ہے۔
کتاب ادھار لیکر واپس نہ کرنا اس سے بھی بڑا فن ہے۔
کتاب ادھار لیکر واپس کرنا بیوقوفی ہے۔
 
محمد امین

لائبریرین
بس تو پھر ان کتابوں پر انا للہ پڑھ لیں۔

کتاب ادھار لینا ایک فن ہے۔
کتاب ادھار لیکر واپس نہ کرنا اس سے بھی بڑا فن ہے۔
کتاب ادھار لیکر واپس کرنا بیوقوفی ہے۔

ارے ادھار لینے اور ہتھیا لینے میں بھی فرق ہے :nailbiting:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top