ہم دفتر میں مصروف تھے اور سلام بھیجا بھی تھا۔۔۔ پھر کاموں میں بزی ہوگئے تھے۔۔۔پھر گھر آ کر سوگئے تھے اور تھوڑی دیر میں محمود بھائی کا فون آیا کہ اپنے گھر کا ایڈریس بتاؤ۔۔۔۔تو اٹھ گیا
جی اپیا دیکھتی ہو ں ابھی ۔۔عائشہ میں نے ایک سانگ پوسٹ کیا ہے
وہ تم ضرور سننا
بھیا ابھی سویلنگ بہت ہے۔۔ ایسا لگ رہا ہے کہ بلون ہے میرا پاؤں۔۔ اس لیے زیادہ چل نہیں سکتی ابھی توتمہارے ٹخنے کا کیا حال ہے؟ چل پھر سکتی ہو کہ نہیں؟
جی اپیا دیکھتی ہو ں ابھی ۔۔
اور تھوڑی دیر کے لیے نہیں آئیں زیادہ دیر کے لیے آئی ہیں ۔۔بس مجھے کوئی نہیں پتا !
خالہ جان میرا بول دیں کہ عائشہ کہہ رہی ہے اس لیے اس کو ڈانٹ لیں ۔
ہی ہی ہی ہی
اچھا میں کہتی ہوں امی کو
ویسے میری امی کا نشانہ بالکل صحیح ہے۔۔ جوتا یا چمچہ جو بھی ہاتھ میں آئے۔۔ سیدھا نشانے پر لگتا ہے
ہی ہی ہی ہی
جی بھیا۔۔ ٹھیک ہے۔ میں ابھی کچھ دیر میں کرتی ہوںپھر ایسا کرو کہ دو گیلن پانی میں دو چمچ نمک ڈال کر اس کو اتنا گرم کرو کہ اس میں پاؤں رکھا جا سکے۔ تو اس پانی میں پاؤں رکھ کر سوجن والی جگہ کو بار بار ملتی رہو۔ یہ کام کم از کم دس سے پندرہ منٹ تک ہونا چاہیے۔
ہی ہی ہی تو اور کیا
ایک دن بڑا مزہ آیا۔۔ امی نے چمچہ میر طرف پھینکا پر نشانے میں تیمور آ گئے
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ۔۔۔ ۔کیونکہ مجھے تو پتا تھا کہ میرے ساتھ کیا ہونے والا ہے۔۔ وہ بےخبری میں مارے گئے بیچارے
وہ 3 سال بعد آئے ہیں غالباً ۔۔۔ تھوڑی تبدیلیاں بھی ہوگئی ہیں تو بھول گئے تھے وہ۔۔۔یہ قصہ کیا ہے، آپ گھر بدلتے رہتے ہین یا مغل بھیا کو بھولنے کی عادت ہے؟
جی بھیا۔۔ ٹھیک ہے۔ میں ابھی کچھ دیر میں کرتی ہوں
اوئی اچھا ہوا آپ نے یاد کروا دیااس سے پہلے بندھی ہوئی پٹی اتارنا مت بھولیئے گا۔
امین بھائی ، آپ خوش قسمت ہیں ورنہ اگر اس وقت مغل بھائی کی بجائے میں وہاں ہوتی تو آپ کے پاس ایک بھی کتاب نہ بچتی ۔
او گاڈ ، امین بھائی یہ گرد کیوں ہے کتابوں پر اور کب سے ہے؟
مغل بھائی ، یہ ابھی کے ابھی صاف کروائیں گرد اپنے سامنے ۔ اگر آپ کے پاس کیمرہ ہے تو ان کی تصویر بنا لیں تا کہ سند رہے ۔
مجھے یہ کتب چاہییں جو اقتباس میں ہائیلائیٹ کی ہیں ۔
اور ایک کام مغل بھائی امین بھائی سے کہیے کہ وہ آپ سے ملاقات کے دوران یہ دریافت کرنے کی کوشش کریں کہ کس بنا پر آپ کو پیچیدہ و مرصع اردو لکھنے میں دلچسپی ہوئی اور یہ صرف لکھنے کی حد تک ہے یا بولنے کی حد تک بھی ؟