یہاں شادی بیاہ کی ڈیکوریشن کرنے والوں کے پاس ہوتے تھی پہلے گھوڑے ۔۔ وہ اپنا ساز و سامان گھوڑا گاڑی میں گھسیٹ کر لے جاتے تھے۔۔۔
فہیم بھائی آپ کے علاقے میں گھوڑے ہوتے ہیں کیا؟
نازنین ناز ۔۔۔ طبیعت کیسی ہے آپ کی اب؟؟ اللہ آپکو شفا عطا فرمائے!
ہاہاہہاہا خوب۔۔۔۔ مگر بھائی آپ ہم سے بڑے ہونگے شاید عمر میں۔۔۔تو پہلے آپ
ویسے لکھنؤ والوں کی طرح پہلے آپ پہلے آپ میں کہیں ٹرین نہ نکل جائے
لیں جی کرلیں گل۔
بھئی ہم آپ کو کیونکر آپ سے بڑے لگنے لگے
اچھا جو بڑا ہے وہ میرے پیغام کے بعد پیغام لکھے۔
ہمارے یہاں تو اب بھی کہیں کہیں یکہ چلتا ہے۔
پتا نہیں ۔۔۔ کیا عمر ہے آپکی؟
وہ پرانی بات ہے جب کہتے تھے کہ ٹرین نہ نکل جائے، اب تو کچھ اور کہتے ہیں۔
آپ نے کیا سوچ رکھی ہے
اندازہ ہے کہ آپ 26 ،27 کے ہی ہونگے یعنی ہم آسانی سے آپ کو تم کہہ سکتے ہیں
اندازہ ہے کہ آپ 26 ،27 کے ہی ہونگے یعنی ہم آسانی سے آپ کو تم کہہ سکتے ہیں
میاں رہنے دیں۔ ۔۔ ہماری جاسوسی کہتی ہے کہ آپ 1985 کی ہی پیداوار ہیں۔۔۔زیادہ نہیں بس ایک سال کم مارلیں۔
اور یعنی ہمیں آپ کو بھائی جان بلانا چاہیے
میاں رہنے دیں۔ ۔۔ ہماری جاسوسی کہتی ہے کہ آپ 1985 کی ہی پیداوار ہیں۔۔۔
اب کیا کہتے ہیں؟