فہیم
لائبریرین
26 تو بنتا ہے نا۔۔۔
اوہ ہاں، آپ نے تو دو دو تکے مارے ہوئے ہیں۔
ہم صرف 27 پر ہی نظریں مار گئے
جی جناب سعود صاحب بھی 85 اور ہمارے شاکر عزیز بھائی بھی 85 کے ہی ہیں۔
لیکن یہ دونوں صاحبان ہم سے مہینوں کے حساب سے بڑے بن جاتے ہیں
26 تو بنتا ہے نا۔۔۔
ہہہہہہہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاااااااہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔ جواب نہیں۔۔۔۔۔ "اب آپ ہی" کا تو جواب ہی نہیںدو عدد لکھنؤی عوامی بیت الخلاء کے باہر کھڑے تھے اور پہلے آپ پہلے آپ کہہ رہے تھے کہ ان میں سے ایک بولے اب آپ ہی ہم تو فارغ ہو چکے۔ ہاہاہاہاہا
لڑکیاں جب تک شادی نہ ہوجائے 25 کی نہیں ہوتیں، آپ حضرات 27 سے آگے نہیں بڑھیں گے۔
سرکار شادی تو ہونے دیں۔۔۔۔ 40 کے بھی ہوجائیں گے ہم
ضرور کھائی جائے لیکن امین بھائی کے بٹوے سے۔
اور اس میں عمار کو اور اگر ممکن ہو تو م م مغل صاحب کو بھی شامل کرلیا جائے
اور اس میں عمار کو اور اگر ممکن ہو تو م م مغل صاحب کو بھی شامل کرلیا جائے
اجی سب کو بلا لیں ۔۔۔ ۔ بٹوہ تو آخر ہمارا بھی ہلکا ہونا ہے
گڈ،سو بسم اللہ۔۔۔ مہران آئسکریم۔۔۔ ۔۔۔ کل آجائیں۔۔۔؟
تمام اردو بلاگران کو دعوت ماردینی چاہیے پھر تواجی سب کو بلا لیں ۔۔۔ ۔ بٹوہ تو آخر ہمارا بھی ہلکا ہونا ہے
لیکن سننے میں آیا ہے کہ مغل بھائی تو بہت ہی خوش خوراک واقع ہوئے ہیں، خاص کر لحمیات اور شیرینیات کو لے کر۔
گڈ،
پر کل نہیں سنڈے کو کبھی رکھتے ہیں۔
کیا پتہ پرسوں والے سنڈے کا ہی بن جائے پروگرام۔
تمام اردو بلاگران کو دعوت ماردینی چاہیے پھر تو
فکر نہیں کریں ہم ان کے آگے ایک پیالی رکھ کر ان سے شعر سنانے فرمائش کر ڈالیں تو ایک پیالی میں ہی کام بن جائے گا
کیوں پریشان ہوتے ہیں، اس روز "چلڈرنز بینک آف پاکستان" والے نوٹ بٹوئے میں رکھ کر جائیے گا اور بعد میں معذرت طلب کر لیجئے گا کہ غلطی سے بچپن والی پتلون پہن کر آ گئے جس کے باعث پرانا بٹوا ساتھ آ گیا۔
فکر نہیں کریں ہم ان کے آگے ایک پیالی رکھ کر ان سے شعر سنانے فرمائش کر ڈالیں تو ایک پیالی میں ہی کام بن جائے گا
بھیا کل ویکینڈ ہے۔۔۔۔ کل کا بھی رکھ سکتے ہیں۔۔۔ پرسوں اتوار ہے اور 8 محرم ۔۔ شہر میں کب کیا ہوجائے کچھ پتا نہیں