شمشاد
لائبریرین
شمشاد بھائی ، آپ نے ادھار دیتے وقت کوئی تحریری ثبوت رکھا تھا اپنے پاس ؟
اعتبار بھی کوئی چیز ہے۔ جیسے آپ نے مجھ سے ادھار لیا تھا تو میں نے آپ سے کوئی کہا تھا کہ تحریر لکھ دیں۔ ایسے ہی ناعمہ سے بھی تحریر نہیں لکھوائی تھی۔
شمشاد بھائی ، آپ نے ادھار دیتے وقت کوئی تحریری ثبوت رکھا تھا اپنے پاس ؟
اور جو ہجو میں آپ کی پوسٹ کر چکا ہوں کیا آپ نے وہ پڑھی ہے؟
ویسے السلام علیکم !
اپیا مجھے لگتاہے میں کچھ نہیں کررہی تھیایک نہیں بلکہ دو ۔
کیا کر رہی ہیں عائشہ اس وقت آنلائن ہونے کے ساتھ ساتھ ؟ میں چائے ہی رہی ہوں
نظر لگا دی چاچو آپ نے ۔۔اب جارہی ہوں ۔ایسے و علیکم السلام
تو کمپیوٹر پر اب تمہاری باری ہے۔
نظر لگا دی چاچو آپ نے ۔۔اب جارہی ہوں ۔
السلام علیکم
ہم بھی حاضرہیں، مگر حسب روایت مغرب کا وقت قریب ہے لہذا مختصر سی حاضری