mfdarvesh
محفلین
میں تو ابھی آیا ہوںکہاں گئے سب کے سب
میں تو ابھی آیا ہوںکہاں گئے سب کے سب
ہم پھر حاضر ہیں، مزید کچھ دیر کے لیے
میں چائے لینے گئی تھی ناںکہاں گئے سب کے سب
بہت شکریہ بیٹاوعلیکم السلام بھیااا
کیسے ہیں آپ اور میں آپ کو مس کر رہی تھی
میں چائے لینے گئی تھی ناں
آپ کو تو پتا ہے کہ میرا گھٹنا ٹوئیسٹ ہوا ہے
ہاں ناں بھیا۔۔ میں لیٹ آتی ہوں ناں آج کل۔۔ اس لیے میں آپ کو مس کر رہی تھیبہت شکریہ بیٹا
آپ سے تو کم ہی بات ہورہی تھی
واووووو یو آر سوسویٹ چندامیں یہاں ہوں ناں
ذرا امی کا لیکچر سن رہی تھی
ہی ہی ہی ہی
یہ لو۔۔ آپ بھی پئیو
ہی ہی ہی ہیاچھاااااااااااااااا ا میں سمجھی آپ کے شریک حیات نے بُلا لیا ہو گا
ویسے مذاق برطرف اب کیسا ہے آپ کا گھٹنا؟؟؟؟
بیٹا ابھی کھانا کھایا ہے اور اب عشاء کا وقت ہونے والا ہےہاں ناں بھیا۔۔ میں لیٹ آتی ہوں ناں آج کل۔۔ اس لیے میں آپ کو مس کر رہی تھی
آپ کیا کر رہے ہیں
السلام علیکم لالہ
کیا حال ہیں آپ کے ؟؟ اور مقدس کہاں گئیں ؟؟؟
مقدس ایک کپ میرا بھی پلیززززززززززززز
کہاں گئے سب کے سب
وعلیکم السلام جناب کیسےہیں آپ
ہم پھر حاضر ہیں، مزید کچھ دیر کے لیے
ہائیںاے لو تو مجھے کہنا تھا میں چائے بنا دیتی
اللہ کا کرم ہے بھائی جیوعلیکم السلام ۔۔۔ ہمارے حال اچھے ہیں الحمد للہ ۔۔۔ آپ سنائیے ۔۔۔ ۔
ارے یہیں ہیں ۔۔۔ ذرا گھر میں چہل قدمی فرما رہے تھے۔۔۔
وعلیکم السلام جناب کیسےہیں آپ
ہائیں
آپ کب سے نیک پروین ہوگئی ہیں بیٹا
اللہ کا کرم ہے بھائی جی
آپ فرمائیں، کراچی کا موسم اچھا ہورہا ہوگا
ہائیں
آپ کب سے نیک پروین ہوگئی ہیں بیٹا
اللہ کا کرم ہے بھائی جی
آپ فرمائیں، کراچی کا موسم اچھا ہورہا ہوگا