وعلیکم السلام۔
لیں جی شمشاد بھائی تو نکل لیے۔
ہم بھی اب بھاگے بس۔
پھر ملتے ہیں امین بھائی۔
اللہ حافظ
آپیییی۔ آئسکریم کیوں نہیں کھانیعائشہ عزیز ، ناعمہ عزیز ، مقدس اس ماہ آئسکریم نہیں کھائیں گی بلکہ کچھ اور سوچا جائے گا اس بارے میں !
میں بہت پیاری ہوں امین بھیا
ہی ہی ہی ہی
نیا بھی یہی اور پرانا بھی یہی کہ میں بہت پیاری ہوں ۔۔۔ ہی ہی ہی ہیہی ہی ہی یہ تو ہمیں پہلے ہی سے پتا ہے کچھ نیا بتاؤ
ہی ہی ہی ہینیا بھی یہی اور پرانا بھی یہی کہ میں بہت پیاری ہوں ۔۔۔ ہی ہی ہی ہی
میں تیمورکو ایسے تنگ کرتی ہوں۔۔ اتنا مزہ آتا ہے ناں بھیا۔۔
بھیا مجھ کو ناں سردی لگ رہی ہے۔۔ اس لیے میں شمشاد بھیا کے آنے سے پہلے چائے بنانے جا رہی ہوں۔۔ بھیا آگے تو ہم دونوں کو دودھ کا گلاس تھما کر چائے خود پی لیں گے۔۔ ہی ہی ہی ہی
آپ نے پینی ہے بھیا چائے؟
پھر ٹھیک ہے بھیاہی ہی ہی ہی
چائے ابھی گل افشاں نے بنا کے دی ہے۔۔۔۔ رکھی ہوئی ہے سائیڈ میں
پھر ٹھیک ہے بھیا
میں ابھی آئی اپنی چائے لے کر
ہاہاہاہاہاہاہاہاسوری ناعمہ عزیز ، یہ میں ابھی دیکھا ، دراصل تبدیلی ہونا چاہیے ناں ، کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ سب بھائی یہاں اپنے اپنے کار و باری قدم جمانا چاہتے ہیں یہاں ریسٹورنٹ کھول کر ۔ ایسا کریں کہ اب جب بھی سب بھائی لوگ کچھ کھانے پینے کی تصاویر لگائیں گے تو کوئی علمی بات ساتھ لکھا کریں گے ورنہ لائسنس ضبط کر لیے جائیں
آہاں یہ بھی سہی ہےابن سعید انہی کے تعاقب میں انڈیا جا رہے ہیں۔
بزرگی بعقل ست نہ بسال
جی بوڑھے ہی ہو گئے ہیں، اگرچہ گزرے ہوئے وقت کے بارے میں یہی کہہ سکتا ہوںکہ :
یہ وقت گزرا سارا عمرِ رائیگاں کی طرح
پیاسے رہے سدا دشتِ بے آب و گیاں کی طرح
ابھی گوگل کرکے شعر نکالا ہے۔
آہاں یہ بھی سہی ہے
اب مزہ آئے شمشاد لالہ