mfdarvesh
محفلین
اوہواجی کہاں کا اچھا۔۔۔ دسمبر میں بھی پسینے چھوٹ رہے ہیں ۔۔ کچھ دن قبل ہم نے گیزر چلایا تھا کیوں تھوڑی سی خنکی ہونے لگی تھی علی الصباح۔۔۔ مگر اب تو وہ بھی لگ رہا ہے غلط چل رہا ہے۔۔۔ ۔
ویسے تو یار لوگوں کا کہنا ہے کہ محرم گرم ہی ہوتا ہے۔۔دیکھیے کیا ہوتا ہے آگے
یہاں تو رضائی میں بھی ٹھنڈ لگ رہی ہے
ارے بیٹا جیاس میں نیک پروین ہونے کی کیا بات ہے ؟؟؟ میں گھر میں روز چائے بناتی ہوں
اور جائیں ہم نہیں بولتے آپ سے لالہ
ہمیں اب کیا پتا کہ آپ یہ کام بھی کر دیتے ہیں، اچھی بات ہے کوئی کشمیری چائے ہمیں بھی پلائے
امین بھائیکس کس مضمون میں اور کس کس جامعہ سے؟ اور فی الحال کیا کر رہی ہیں؟
یہ "ایویں انگلش" والی ڈگری ہے