ہی ہی ہی ہی
ہاں ناں بھیا
اچھی ہوں الحمدللہوعلیکم اسلام
کیسی ہیں آپ
امی جان سے ڈانٹ پڑ گئی تھی اس لیے چلی گئیکہاں جا رہی ہو؟ اور ہاں میری نظر نہیں لگا کرتی۔
ہی ہی ہی ۔۔اپیاااااااااااااااااامیں چائے لینے گئی تھی ناں
آپ کو تو پتا ہے کہ میرا گھٹنا ٹوئیسٹ ہوا ہے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک بار پھر ہم حاضر ہیں۔
السلام علیکم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہونے کو تو ہم بھی یہیں ہیں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں فہیم بھائی!
ارے بابا میں تو آہستہ سے کہہ رہی تھی ابھی تو میں نے چیخ کر بولا ہی نہیں ورنہ آپ یوں کہنے کے ساتھ ساتھ چاہے مجھے ایک لگا بھی دیتیںوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ارے ہم ہیں ناں اتنا چیخنے کی کیا ضرورت ہے، کان جھنجھنا اُٹھے۔
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا بہنا ۔۔آپ میری طرف سے بھیا کو ڈھیر سارا تنگ کریںالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں سعود بھیا!
ہم جان کر آپ کو تنگ نہیں کر رہے کہ ایک تو سمسٹر کی تیاری، اوپر سے دوہرے سفر کی تیاری۔
وعلیکم السلام ناز بہنا اور فہیم بھیا
سعود لالہ آپ نے میرے سلام کو جواب نہیں دیا ۔۔
اور عثمان لالہ السلام علیکم !
نہیں فہیم بھیا! کل تو رات بہت ہوگئی تھی اور آج روزہ تھا سو اب تک نہیں کھا سکی، لیکن آپ پر اُدھار باقی ہے، کل کا روزہ مزید گزر جائے تب بہت ساری منگواکر کھاؤں گی۔اللہ کا کرم ہے۔
آپ سناؤ کیسی ہو اور کیا ہورہا ہے
کیسا رہا آج کا دن، آئسکریم کھائی کہ نہیں