فہیم
لائبریرین
نہیں فہیم بھیا! کل تو رات بہت ہوگئی تھی اور آج روزہ تھا سو اب تک نہیں کھا سکی، لیکن آپ پر اُدھار باقی ہے، کل کا روزہ مزید گزر جائے تب بہت ساری منگواکر کھاؤں گی۔
گڈ،
اور سناؤ کوئی نئی تازہ۔
نہیں فہیم بھیا! کل تو رات بہت ہوگئی تھی اور آج روزہ تھا سو اب تک نہیں کھا سکی، لیکن آپ پر اُدھار باقی ہے، کل کا روزہ مزید گزر جائے تب بہت ساری منگواکر کھاؤں گی۔
بہت بہت مبارک ہو سعود بھیا!وعلیکم السلام۔ ہم ابھی نیچے گئے ہوئے تھے اپنا لیٹر باکس چیک کرنے کہ ہمارا پاسپورٹ ویزہ لگ ک آنا تھا جو کہ مل گیا ہے۔ ابھی کر دیکھنا باقی ہے۔
وعلیکم السلام!عثمان لالہ السلام علیکم !
اچھی ہوں بھیا اللہ کو شکر ہے ۔اور کیسی ہو عائشہ،
تمہارا دن کیسا رہا آج کا۔
کتنا شربت پیا آج
ارے بابا کوئی ہے !!!
السلا علیکم !
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لیجئے میں بھی حاضر ہوگئی۔
ایک بار پھر ہم حاضر ہیں۔
السلام علیکم
بھئی آج کل تو محفل میں جب بھی آؤ تو مذہبی جنونیوں کا ایک ٹولہ جگہ جگہ ہر دھاگے پر اپنا مسلکی واعظ اور دوسروں کو لعنتی ٹھہرانے میں مگن دیکھائی دیتا ہے۔ بھلے وہ گونگلو پکانے کا دھاگہ ہی کیوں نہ ہو۔ اس لئے مراسلہ لکھتے وقت احتیاط سے کام لینا پڑ رہا ہے۔
خیر آج تو ہم چھٹی منا رہے ہیں۔ اور محفل گردی کررہے ہیں۔
اچھی ہوں بھیا اللہ کو شکر ہے ۔
آج کا دن اچھا رہا بھیا میتھ کیا سارا دن ۔۔
اور شربت کونسا بھیا ؟
ایک بار پھر وعلیکم السلام
کیا ہوریا ہے؟
کیا اور سمجھا بھی لالہ اب اتنی بھی نالائق نہیں ہوں ناں ۔۔کچھ سمجھا بھی میتھ یا بس کیا کیا اور سب سر کے اوپر سے گیا
اور شربت وہی جو محرم کے حوالے سے آج بہت زیادہ ہی بانٹا جارہا ہے۔
جب آہستہ سے کہنے سے کان جھنجھنا اُٹھے تو زور سے کہنے پر کان کے پردوں کا اللہ ہی حافظ ہے۔ ویسے ایک بات تو بتائیں! کیا دفعہ ایک سو چوالیس سے بچنے کے لئے حلق میں لاؤڈ اسپیکر فٹ کر رکھا ہے؟ارے بابا میں تو آہستہ سے کہہ رہی تھی ابھی تو میں نے چیخ کر بولا ہی نہیں ورنہ آپ یوں کہنے کے ساتھ ساتھ چاہے مجھے ایک لگا بھی دیتیں
کیا اور سمجھا بھی لالہ اب اتنی بھی نالائق نہیں ہوں ناں ۔۔
اور آج تو روزہ میرا اس لیے شربت وغیرہ کا تو کچھ نہیں پتا
کون شے جن بابا ہیں بھیا ۔۔مجھے بہت ڈر لگتا ہے جن بابا شےبابا تو کوئی نہیں البتہ جن بابا ضرور ہے ۔۔۔ وعلیکم السلام۔۔۔
بہت بہت مبارک ہو سعود بھیا!
اسی خوشی میں سب کو آئس کریم کھلائیں۔
یہاں کیا ہونا ہے بھلا۔
بیٹھے ہیں آپ کے راج میں
تسی دسو کچھ۔
کیا ناں ۔۔اسکے بعد بھی نہیں پیا ۔۔البتہ پانی ڈھیر سارا پیا تھاتو کیا روزہ افطار نہیں کیا
ہم ہیں نا جن بابا ۔۔۔ مغل بھائی نے بتایا تھا تم نے پڑھا نہیں ہوگا۔۔ ۔۔ ہمارے لیپ ٹوپ میں ہماری لوگن آئی ڈی کا نام "جن" ہےکون شے جن بابا ہیں بھیا ۔۔مجھے بہت ڈر لگتا ہے جن بابا شے
آج گھر والوں کا نہاری کھانے کا موڈ تھا تو ہمیں کہا ناگن سے جا کے نہاری لے آؤ۔۔۔ ہم گھر سے نکلے اور ناگن کے بجائے دستگیر جا پہنچے "دہلی جاوید نہاری" والے کے پاس۔۔۔ مگر وہاں گلی میں جلوس کا سلسلہ تھا تو ساری دکانیں بند تھیں ۔۔۔ ۔۔ خواری ہوگئی۔۔۔ پھر وہاں سے بلوک-ایچ میں "دہلی سہیل" جانکلے۔۔وہ کھلا تھا تو دیکھ کر ڈھارس بندھی۔۔ اب گھر پہنچے ہیں۔۔ باہر کا موسم کافی بہتر ہے مزا آیا ۔۔
ہم ہیں نا جن بابا ۔۔۔ مغل بھائی نے بتایا تھا تم نے پڑھا نہیں ہوگا۔۔ ۔۔ ہمارے لیپ ٹوپ میں ہماری لوگن آئی ڈی کا نام "جن" ہے
جناب ۔۔۔ ۔ مذہب تو نام ہی عشق کا ہے ۔۔۔ اور عشق جنون کے بغیر ہوسکتا ہے کیا؟؟؟
یہ آپ کی سادگی ہے۔بہرحال لعنتی تو نہیں ٹھہرایا کسی نے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ کیسے مزاج ہیں؟
اچھا ہے کہ "ڈرائی جن" نہیں ہے