وہی ناں بھیا
ہی ہی ہی ہی
میں نے اپنا کپ بھی کھایا اور تیمور کا بھی آدھا
وہ کہتے ہیں کہ آئیندہ میرے ساتھ باہر آئسکریم کھانے نہیں آئیں گے
ہی ہی ہی
گڈ نائٹ سوئیٹیمیں سونے جارہی ہوں ۔۔اللہ حافظ
میں سونے جارہی ہوں ۔۔اللہ حافظ
آئی ہوپ سو بھیایعنی اب گھر پر لاکر کھلائیں گے
کیوں میں نے کوئی غلط مشورہ دیا ہے کیا؟میں آپ سے کُٹی ہے بس۔
اللہ حافظ اور شب بخیرمیں سونے جارہی ہوں ۔۔اللہ حافظ
تم سے کس نے کہا کہ میں آئسکریم نہیں کھاتا۔
میں بھی آیا ہوا ہوں محفل میں
مجھ سے پوچھو ناں بھوت کیسے ہو؟
ہاہاہہاہاہاہہا۔۔۔
آئی ہوپ سو بھیا
نہیں تو بیلن تو ہے ناں
ہی ہی ہی ہی
ہی ہی ہی ہی ہیہاہاہاہاہاہا
اوئے بیلن کو چھوڑو، تم تو باتوں سے ہی کام چلالو تمہیں اس کی کیا ضرورت
ہی ہی ہی ہی ہی
ابھی تو میرے سے غلطی ہوئی آپ کے بالوں کی پک دکھا کر بھیا
بار بار انہی کی بات کر رہے ہیں
بیلن تو اٹھانا پڑے گا
ہی ہی ہی
ہاں ناں امی اس سے روٹیاں بناتی ہیںتمہارے گھر میں بیلن ہے بھی؟ مجھے تو شک ہی ہے۔
ہاں اب کرنے پڑیں گے بھیاہاہاہاہاہاہا،
تو بھئی تم بھی اتنے لمبے بال کرلو