کون ہے جو محفل میں آیا 64

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نازنین ناز

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں بھوت بھیا؟ :)
بھلا بھوت سے بھی پوچھا جاتا ہے کہ وہ بھوت کیسے ہوا؟ مجھ کسی نے پوچھا کہ تم نازنین کیوں ہو؟ تو بھوت بھی بس بھوت ہوتا ہے۔ :)
سوری! ’’کیسے ہو‘‘ کو غلطی سے ’’کیسے ہوا‘‘ پڑھا۔
کیسے مزاج ہیں بھوت بھااااااااا
ارے نہیں! اس طرح تو مجھے بھی چڑیل کا خطاب مل جائے گا۔ :)
آپ بھوت کو دوبارہ بند کرکے مغل بھیا کو محفل میں بھیج دیں اور میرا پیغام بھی دے دیں کہ ’’کیسے ہیں مغل بھائی؟‘‘ :)
 
مقدس

لائبریرین
تو وہ تو تمہاری ماما کے گھر میں ہے ناں۔ میں تمہارے گھر کا پوچھ رہا تھا۔
اوو اچھا
وہاں تو نہیں ہے۔۔ لیکن ابھی میں پریکٹس کر رہی ہوں روٹی بنانے کی
کیونکہ ایک دو ویک میں تیمور کے بابا اور ماما آ رہے ہیں ناں
سو آئی ہیو ٹو میک روٹیاں فور دیم
 
مقدس

لائبریرین
سوری! ’’کیسے ہو‘‘ کو غلطی سے ’’کیسے ہوا‘‘ پڑھا۔
کیسے مزاج ہیں بھوت بھااااااااا
ارے نہیں! اس طرح تو مجھے بھی چڑیل کا خطاب مل جائے گا۔ :)
آپ بھوت کو دوبارہ بند کرکے مغل بھیا کو محفل میں بھیج دیں اور میرا پیغام بھی دے دیں کہ ’’کیسے ہیں مغل بھائی؟‘‘ :)
ناز سس اس کی فکر نہ کریں
ہم کیوٹ چڑیلز ہیں
ہی ہی ہی ہی
 
مغزل

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں بھوت بھیا؟ :)
بھلا بھوت سے بھی پوچھا جاتا ہے کہ وہ بھوت کیسے ہوا؟ مجھ کسی نے پوچھا کہ تم نازنین کیوں ہو؟ تو بھوت بھی بس بھوت ہوتا ہے۔ :)
وعلیکم السلام بھوت کی بہن ۔۔ ہاہہا
جیتی رہو گڑیا ۔ مجھے تو پوچھنے کی ضرورت بھی نہیں کہ نازنین ناز کیوں ہو۔۔ ہاہاہاہ (باقی تو میری بہن سمجھدار ہے۔۔ ہیں ناں۔۔ سمجھ گئی ناں۔۔ ؟ )
ہاں بھئی بھوت تو بس بھوت ہوتا ہے۔۔ بس بھوت اور پری کا اسیر ہوتا ہے۔۔
 
نازنین ناز

محفلین
ناز سس اس کی فکر نہ کریں
ہم کیوٹ چڑیلز ہیں
ہی ہی ہی ہی
نہیں!!!!!!! اس طرح تو پھر محفل پر بھوتوں اور چڑیلوں کا قبضہ ہوجائے گا چاہے وہ کیوٹ ہی کیوں نہ ہوں۔ :)
نتیجہ یہ نکلے گا کہ: ’’ہر لڑی میں چڑیل یا بھوت بیٹھا ہے، انجامِ محفل کیا ہوگا؟‘‘ :)
یا پھر:
محفل کے درودیوار پہ ناصر
چڑیلیں بال کھولے سورہی ہیں
:) :) :)
 
نازنین ناز

محفلین
چڑیل اس محفل میں ایک ہی تھی "زینب" وہ نجانے کہاں گُم ہو گئی۔
آپ خود کہہ رہے ہیں شمشاد بھائی کہ وہ چڑیل تھی اور چڑیل تو نجانے کہاں گم ہوتی ہی رہتی ہے۔ :) اگر چڑیل نجانے کہاں گم نہ ہوا کرے تو چڑیل ہی کیوں کہلائےَ تب ہی تو ہم چڑیل کہلانا نہیں چاہتے کہ نجانے کہاں گم نہ ہوجائیں۔ :)
ویسے آپ نے یہ بتاکر کہ اس محفل میں صرف ایک ہی تھی ہم سب کے چڑیل نہ ہونے پر مہر تصدیق ثبت کردی۔ :)
 
مغزل

محفلین
نہیں!!!!!!! اس طرح تو پھر محفل پر بھوتوں اور چڑیلوں کا قبضہ ہوجائے گا چاہے وہ کیوٹ ہی کیوں نہ ہوں۔ :)
نتیجہ یہ نکلے گا کہ: ’’ہر لڑی میں چڑیل یا بھوت بیٹھا ہے، انجامِ محفل کیا ہوگا؟‘‘ :)
یا پھر:
محفل کے درودیوار پہ ناصر
چڑیلیں بال کھولے سورہی ہیں
:) :) :)
در و دیوار پہ محفل کی صاحب
چڑیلیں بال کھولے سو رہی ہیں

یوں وزن میں ہوگا گڑیا۔۔ خوب بہنا ۔۔ ماشا اللہ فقاہیہ طرز بھی خوب ہے ۔جیتی رہو۔۔ بھئی آخر بہن کس کی ہو ایک بھوت کی۔۔ ہہاہہا
 
نازنین ناز

محفلین
در و دیوار پہ محفل کی صاحب
چڑیلیں بال کھولے سو رہی ہیں
یوں وزن میں ہوگا گڑیا۔۔ خوب بہنا ۔۔ ماشا اللہ فقاہیہ طرز بھی خوب ہے ۔جیتی رہو۔۔ بھئی آخر بہن کس کی ہو ایک بھوت کی۔۔ ہہاہہا
اوزان کے بارے میں تو ویسے ہی معلومات صفر ہیں، لیکن یہاں مقصود اصل شاعر کے نام کے حوالہ بھی (شعر کے اندر ہی) دینا تھا تاکہ ترمیم کی حد تک تو جرم کا ارتکاب ہوجائے لیکن سرقہ کی حد تک نہیں۔ :)
ویسے حکیم ناصر ہمارے رشتہ دار بھی تھے (دو تین سال قبل اُن کا انتقال ہوگیا تھا) اس لئے ترمیم کا حق میں نے خود ہی خود کو تفویض کردیا۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top