کون ہے جو محفل میں آیا 64

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
وعلیکم السلام
میں ابھی واپس آئی اور باقی سب شاید چلے گئے سونے

ہم نے آج بہت ڈرائونگ کی۔۔۔اور آج ٹھنڈ بھی ہوگئی۔۔۔ اور ہم ٹی شرٹ پہن کر چلے گئے تھے وہ بھی نہا کر :( :( :( ۔۔۔ خیر ۔۔۔ 1 بجے گھر آئے تھے ۔۔۔۔۔مگر نیند میں ہیں
 
مقدس

لائبریرین
ہم نے آج بہت ڈرائونگ کی۔۔۔ اور آج ٹھنڈ بھی ہوگئی۔۔۔ اور ہم ٹی شرٹ پہن کر چلے گئے تھے وہ بھی نہا کر :( :( :( ۔۔۔ خیر ۔۔۔ 1 بجے گھر آئے تھے ۔۔۔ ۔۔مگر نیند میں ہیں
اووووو بھیاااااااا
آپ کو ڈانٹ پڑنی چاہیے اب
چلیں بند کریں سب اور کمبل لے کر سو جائیں کوئی میڈیسن لے کر
نہیں تو بیمار ہو جائیں گے آپ
 
ہم نے آج بہت ڈرائونگ کی۔۔۔ اور آج ٹھنڈ بھی ہوگئی۔۔۔ اور ہم ٹی شرٹ پہن کر چلے گئے تھے وہ بھی نہا کر :( :( :( ۔۔۔ خیر ۔۔۔ 1 بجے گھر آئے تھے ۔۔۔ ۔۔مگر نیند میں ہیں

اور اس غسل کر کے نکلنے کا افسوس کتنے برسوں تک رہے گا؟ :)
 
محمد امین

لائبریرین
اووووو بھیاااااااا
آپ کو ڈانٹ پڑنی چاہیے اب
چلیں بند کریں سب اور کمبل لے کر سو جائیں کوئی میڈیسن لے کر
نہیں تو بیمار ہو جائیں گے آپ

آج ہم اپنے پرانے محلے میں گئے تھے :) ۔۔ بہت مزا آیا۔۔ ہم وہیں پیدا ہوئے اور پلے بڑھے تھے ۔۔ :) اس کے بارے میں وقت ملنے پر بلوگ پر کچھ پوسٹ کریں گے۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top