mfdarvesh
محفلین
یعنی کے خواتیانہ کام ہورہے ہیںاور ہم کھانا بنانے جا رہے ہیں لیکن زیادہ دیر نہیں لگے گی۔
گڈ جاری رکھیں
یعنی کے خواتیانہ کام ہورہے ہیںاور ہم کھانا بنانے جا رہے ہیں لیکن زیادہ دیر نہیں لگے گی۔
یعنی کے خواتیانہ کام ہورہے ہیں
گڈ جاری رکھیں
جی کافی سردی ہے، بس سورج نیچے ہونے کی دیر ہے سردی ہی سردی، دن کو دھوپ نکلتی ہے اور تیز لگتی ہے، اللہ کرے رحمت کی بارش آجائے پھر سردی بڑھ جائے گیو علیکم السلام
تو اسلام آباد میں سردی زور پکڑ رہی ہے۔
ایسی بات نہیں ہے۔ اب روز روز تو بازار کا کھا نہیں سکتے۔ گو کہ پڑوسن کا بھجوایا ہوا باقی لیکن میرا کچھ اور کھانے کو دل چاہ رہا ہے۔
صرف اتنے کہ اگر وہ کچھ پکائے تو ہمسائے کا خیال کر لے اور بس۔
یعنی کے عقل مند چور ہوتے ہیں یہاںدرویش بھائی یہاں ایسی وارداتیں نہیں ہوتیں۔ یہاں طریق واردات دوسری قسموں کے ہوتے ہیں۔
ہم آئے ہیں محفل میں سب کو سلام کہنے اور یہ پوچھنے کہ کیسے ہیں آپ سب؟
یہاں آ کر آپ سب کی پیاری پیاری گفتگو سے بہت محظوظ ہوئی
دعا ہے کہ یہ رونقیں یوں ہی بحال رہیں ہمیشہ َ۔۔۔ ۔ آمین
غزل ناز غزل
۔
وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کا شکر خیریت سے ہیں۔۔۔اور آپکی خیریت نیک مطلوب ہے۔۔۔السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ،
کیسے ہیں سب۔
ایک بات پہلے ہی بتادوں کہ
آج یہاں پھر سے 12 بجے لائٹ نے بھاگ جانا ہے
سعود بھائی میرے پاس آپ کی کال آئے گی تو اٹھاؤں گا ناں ؟؟ نہ مسڈ کال نا کال۔۔۔ پھر اٹھاؤں کیا ؟؟ بتائیے بھلا ؟آپ نے درست نمبر پر فون کیا تھا لیکن اس وقت ہم کسی کے ساتھ اپنی ریسرچ کے حوالے سے فون پر مصروف تھے۔ فارغ ہو کر آپ کو کال بیک کیا تھا لیکن آپ بھی کب اٹھاتے ہیں فون؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امین بھیا
اور السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سب کو
وعلیکم السلام ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ اللہ کا شکر خیریت سے ہیں۔۔۔ اور آپکی خیریت نیک مطلوب ہے۔۔۔