کون ہے جو محفل میں آیا - 65

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
ہم آئے ہیں محفل میں سب کو سلام کہنے اور یہ پوچھنے کہ کیسے ہیں آپ سب؟
یہاں آ کر آپ سب کی پیاری پیاری گفتگو سے بہت محظوظ ہوئی
دعا ہے کہ یہ رونقیں یوں ہی بحال رہیں ہمیشہ َ۔۔۔ ۔ آمین

غزل ناز غزل
۔
6390123-bundle-of-beautiful-tulip-flowers-isolated-on-white.jpg
ارے واہ بھئی ۔۔ غزل ۔ خوش رہو۔۔ تمھیں اس لڑی میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔۔
لوجی سلامت کرنے آئی ہو تو سلام کرو ناں ۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔ چلو میں کرتا ہوں ۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
بہت اچھا لگا تم کو یہاں دیکھ کر ، روزانہ کی بنیاد پر حاضری لگانے سے امتحان میں اچھے نمبر ملتے ہیں ۔ یہ تم سے بہتر کون جانتا ہے۔۔ہاہاہا۔۔۔
اور یہ میرے ٹیولپس یہاں کیا کر رہے ہیں ؟؟؟ بہت پیارا گلدستہ ہے ۔۔ دل باغ باغ ہو گیا۔۔
میں مقدس گڑیا، عائشہ عزیز گڑیا کو بھی بلاتا ہوں۔۔ ناز بٹیا تو پہلے سے ہی لڑی میں موجود ہے۔۔
 
مغزل

محفلین
نازنین ناز۔۔گڑیا ، السلام علیکم ورحمۃ اللہ
لوجی ۔۔ لگتا ہے ہماری بہنا ہم سے خفا ہے ۔۔؟
یا لکھنا پڑے گا کہ ہمارا بھوت محفل میں آگیا ہے۔۔
 
نازنین ناز

محفلین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ارے نہیں مغل بھیا! اتنے اچھے بھیا سے بھلا ہم کیوں خفا ہونے لگے۔ :)
دراصل کئی صفحات ایک ساتھ کھلے ہوئے ہیں، ایک سے دوسرے پر چھلانگیں لگانے کا سلسلہ جاری ہے اس لئے توجہ ذرا کم ہے۔ :)
 
توبہ کرو بہن۔۔ ابھی طبعیت ٹھیک ہوئی نہیں اور اچھل کود شروع کردی۔۔۔ ۔
حافظ سمیع اللہ آفاقی بھائی کو خبر کرتا ہوں کہ ۔۔ گڑیا کی آئسکریم (موئی انگریزی میں سہی مگر ) کینسل۔۔۔۔ ہہاہاہ
جیتی رہو گڑیا رانی۔۔ اللہ آباد شاد کامران رکھے ۔ آمین
 
پپو

محفلین
واہ جی محفل تو سجی ہوئی ہے میں ذرا ایمر جنسی دیکھنے آیا تھا تھوڑا فرصت ملی محفل پر نظر ڈال لی
 
سعود بھائی میرے پاس آپ کی کال آئے گی تو اٹھاؤں گا ناں ؟؟ نہ مسڈ کال نا کال۔۔۔ پھر اٹھاؤں کیا ؟؟ بتائیے بھلا ؟

ہماری کال ہسٹری کے مطابق:

آپ کی جانب سے:

12/4/11 8:51 AM 3 days ago 1 minute long

اور ہماری جانب سے:

12/4/11 9:29 AM 3 days ago 0 minutes long
 
فرصت تو ہمیں بھی نہیں ہے، بس کام کے بیچ میں ذرا دیر کو آجاتے ہیں تو پتا چلتا ہے کہ بات میلوں آگے جا چکی ہے۔ :)
 
مغزل

محفلین
ہماری کال ہسٹری کے مطابق:

آپ کی جانب سے:

12/4/11 8:51 AM 3 days ago 1 minute long

اور ہماری جانب سے:

12/4/11 9:29 AM 3 days ago 0 minutes long
سعود بھائی آپ کا جو نمبر میرے پاس محفوظ ہے اس سے کوئی مسڈ کال نہیں ۔ ہے ۔۔
ہاں ایک سعودیہ کے نمبر سے مسڈ کال ہے ۔۔ 00966------اور آخر میں 104 ہے ۔۔
میں نے کال بیک کیا تا شاید نیٹ ورک کا مسئلہ تھا کہ جواب آرہا تھا کہ مطلوب نمبر لسٹڈ نہیں ۔۔
 
فہیم

لائبریرین

کیا فون فون کی بحثوں میں لگے ہیں مغل بھائی۔
 
سعود بھائی آپ کا جو نمبر میرے پاس محفوظ ہے اس سے کوئی مسڈ کال نہیں ۔ ہے ۔۔
ہاں ایک سعودیہ کے نمبر سے مسڈ کال ہے ۔۔ 00966------اور آخر میں 104 ہے ۔۔
میں نے کال بیک کیا تا شاید نیٹ ورک کا مسئلہ تھا کہ جواب آرہا تھا کہ مطلوب نمبر لسٹڈ نہیں ۔۔

ہم نے ابھی ابھی آپ کو اس نمبر پر فون کرنے کی کوشش کی جس کے اخیر میں 675 ہے۔ بیل جاتی رہی لیکن فون نہیں اٹھا۔ :)
 
غ۔ن۔غ

محفلین
بہت شکریہ۔ کبھی کبھار اس دھاگے پر بھی آتی رہا کریں۔

جی میں اب باقاعدگی سے حاضر ہوتی رہوں گی انشاء اللہ
جب سے آئی ہوں یہاں اس محفل کے مختلف دھاگے دیکھنے میں ہی سارا وقت مصروف رہتی ہوں۔
اسلیئے فی الحال لکھ کم اور پڑھ زیادہ رہی ہوں تاکہ یہاں کے اصول و ضوابط سے آشنا ہو سکوں۔
 
مغزل

محفلین
ہم نے ابھی ابھی آپ کو اس نمبر پر فون کرنے کی کوشش کی جس کے اخیر میں 675 ہے۔ بیل جاتی رہی لیکن فون نہیں اٹھا۔ :)
کوئی اور مسئلہ ہے سعود بھائی میرے پاس بیل نہیں آئی میں دوسرا نمبر دے رہا ہوں ان بس میں۔ زحمت کی معذرت
 
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محب بھیا!
اور ہم آپ کی خدمت میں تسلیم بجا لاتے ہیں۔ کورنش تو مغل بھیا لے اُڑے۔ :)

کیا بات ہے نازنین اور یہ تسلیم کوئی پہلی دفعہ بجا لایا ہے۔ کورنش کی چنداں ضرورت نہیں اب۔

اس تسلیم سے ہی بہت تسکین کا سامان ہو گیا ہے :)
 
غ۔ن۔غ

محفلین
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ،

کیسے ہیں سب۔
ایک بات پہلے ہی بتادوں کہ
آج یہاں پھر سے 12 بجے لائٹ نے بھاگ جانا ہے :(

وعلیکم السلام فہیم بھائی
یہ لائٹ کا رونا تو اب ہر پاکستانی کا روز کا معمول ہے۔
کیا کیا جا سکتا ہے سوائے صبر کے
 
غ۔ن۔غ

محفلین
وعلیکم السلام غزل باجی۔ خوش آمدید :) امید ہے آپ دوسرے زمروں کے ساتھ ساتھ اس گپ شپ میں بھی حصہ لیتی رہیں گی ۔۔۔ :)

نازنین ناز بہن نظر آرہی ہیں۔۔۔ السلام علیکم ۔۔۔ :)

بہت شکریہ محمدامین بھائی
اب یہاں آنا جانا لگا رہے گا انشاءاللہ
آپ سب کی گفتگو بہت خوب ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top