مقدس
لائبریرین
سیدہ شگفتہ آپییییی
سوری ، اگر نام غلط لیا ہے ، ان سے جب بات ہوئی تھی تو یہی نام ذہن میں ہے ۔ قرۃ العین کے لیے تو بہت پہلے کہا تھا میں ۔ ضرور اس مئلہ کا حل نکالیں ، بہنوں کو شکایت نہیں ہونی چاہیے ۔
"مہاری ضرورت " کیا "مہا" سے مشتق ہے سعود
اوپسس اوکے بھیا ٹھیک ہے ؟
ویسے میں ناعمہ اور شاکر بھیا کے چھوٹی بہنا ہوں بھیا ۔۔
سعود بھیا ۔۔ ہماری کو مہاری کرنے سے لطف آگیا ۔۔ ہاہہاہ
ویسے سونے سے پہلے اپنے سیل سے مجھے (متروک رابطہ ) مسڈ کال جھونکیے ذرا۔۔
میں نے دو دن قبل فون کیا تھا ، آنسرنگ مشین لگی ہوئی تھی۔ شاید وہ آفس کا نمبر ہو۔۔
میں اور ۔ ۔بہت اچھی تبدیلی کے احساس کے ساتھ
جی بالکل مل کے بنا لیتے ہیں اور اچھی بنی تو مل کے کھا لیں گے
سعود بھیا آپ اٹھ گئے
یا ابھی نیند میں ہی ہیں
ہی ہی ہی
اٹھ جائیںںںںںںںںںںںںںںںںںںن بھیاااااجاگ تو گئے ہیں لیکن بستر نہیں چھوڑ رہے ہیں۔ منتظر ہیں کہ بٹیا رانی گدگدی لگا کر ہمیں بستر سے اٹھائیں اور کالج بھیج دیں۔
اٹھ جائیںںںںںںںںںںںںںںںںںںن بھیااااا
کونسی اطلاعات موصول نہیں ہو رہیں آپ کو؟
اب تو ہم آفس جانے کی فراق میں ہیں۔