وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امین بھیا
اور السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سب کو [/quote
پہنچ گیا ہے علوی بھائی ،، ہاہہاہ۔۔ سوا تین کلو کا تھا۔۔۔ سلام ۔۔۔
بندہ ناچیز آپ کی خدمت ِ اقدس میں کورنش بجا لاتا ہے۔۔ آداب آداب
دیکھ لیادوستو ۔۔ علوی بھائی بھی ہماری قبیل کی جنّاتی زبان بولتے ہیں۔۔ ہاہہاہاہہ (حالانکہ میں بھوت ہوں ۔۔)ارے میں نے تو گرام میں بھیجا تھا خلوص دل کا عالم دیکھیں کہ پہنچتے پہنچتے کلو میں بدل گیا ۔۔۔ ۔۔ ہاہا
آداب اور خدمت اقدس کے الفاظ ایسے استعمال کیے ہیں کہ بندہ ناچیز و پر تقصیر اس وقت سے عالم استغراق میں بحر ندامت میں گم ہے۔
ہوگئی ہوگئی سعود بھائی سے بات ہوگئی ۔ ہررررااا۔۔۔ ۔
دیکھ لیادوستو ۔۔ علوی بھائی بھی ہماری قبیل کی جنّاتی زبان بولتے ہیں۔۔ ہاہہاہاہہ (حالانکہ میں بھوت ہوں ۔۔)
محبت قبلہ محض محبت ہے آپ کی وگرنہ من آنم کہ من دانم
غزل قسم سے تم بھی ناں۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔اتنی خوشی ؟؟؟
کہ تمہارے ہررررررررررر کی آواز یہاں تک سنائی دی
ویسے آپس کی بات ہے کوئی خاص بات تھی کیا؟
( تمھاری خوشی بتا رہی ہے) ہا ہا ہا ہا ہا ہیں نا؟
کہتے ہیں خوشیوں میں سب کو شریک کرنا چاہیے ، اس سے خوشی بڑھتی ہے۔
یقین نہ آئے تو آزما کر دیکھ لو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کہاں جناتی جناب ، یہ تو ایک دو تراکیب یاد رکھی ہوئی ہیں ورنہ جناتی زبان اور میں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ توبہ توبہ ۔۔۔ ۔
محبت البتہ پہنچ گئی ہے آپ کی اور ویسے بھی بقول شخصے محبت تو جہاں تک پہنچے پہنچانی چاہیے۔
ویسے آپ بھوت قبیلہ میں کب شامل ہوئے اور وہ بھی بغیر اطلاع کے۔
شکریہ شمشاد بھائی ۔ قسم سے آپ بھی ناں۔۔ انکل ہیں ہاہہاہاہ۔۔ بھول گئے تھےناں ؟؟جناب بھوت صاحب آپ کا مسئلہ سعود بھائی نے حل کر دیا ہے۔
ارے واہ بھئی ۔۔ غزل ۔ خوش رہو۔۔ تمھیں اس لڑی میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔۔
لوجی سلامت کرنے آئی ہو تو سلام کرو ناں ۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔ چلو میں کرتا ہوں ۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
بہت اچھا لگا تم کو یہاں دیکھ کر ، روزانہ کی بنیاد پر حاضری لگانے سے امتحان میں اچھے نمبر ملتے ہیں ۔ یہ تم سے بہتر کون جانتا ہے۔۔ہاہاہا۔۔۔
اور یہ میرے ٹیولپس یہاں کیا کر رہے ہیں ؟؟؟ بہت پیارا گلدستہ ہے ۔۔ دل باغ باغ ہو گیا۔۔
میں مقدس گڑیا، عائشہ عزیز گڑیا کو بھی بلاتا ہوں۔۔ ناز بٹیا تو پہلے سے ہی لڑی میں موجود ہے۔۔
کیوں نہیں بھئی خوش کیا بہت خوش۔۔بہت شکریہ محمود ،
مجھے یہاں آ کر اور تم سب کی نوک جھونک دیکھ کربہت مزہ آیا۔
ارے کیا واقعی ؟
دیکھو تو ذرا یہ حال ہے ہا ہا ہا ہا ہا کہ آئی سلام کرنے تھی اور سلام کرنا ہی بھول گئی۔
چلو کوئی بات نہیں میرا سلام تم نے سب کو پہنچا تو دیا ۔ ۔ ۔
ہاں روزانہ کی بنیاد پر حاضری کی پوری کوشش رہے گی لیکن سنو میں نہ آ سکوں تو چپ کے سے میری حاضریلگا دیا کرنا ( کیا کریں پاس بھی تو ہونا ہے نا )
ٹیولپس۔ ۔ ۔ ۔ تمھارے الگ ہیں اور ان میں بھی تمھارا حصہ ہے
اب خوش ؟
بھولا بالکل بھی نہیں تھا۔ وہ کیا ہے کہ یہ سعود بھائی کا شعبہ ہے۔شکریہ شمشاد بھائی ۔ قسم سے آپ بھی ناں۔۔ انکل ہیں ہاہہاہاہ۔۔ بھول گئے تھےناں ؟؟
میں تو بقول زینب بہن کے ’’قسمے پاجی‘‘ ڈر ہی گیا تھا ، رہ رہ کہ دکھ ہورہا تھا کہ مراسلہ عنقا۔۔ اب دستخط مکمل ہوگئے ہیں میرے ۔۔
کوئی بات نہیں شمشاد بھائی میں اپنی بات واپس لیتا ہوں۔ یہ باقی بچے کہاں غائب ہیں ؟ نہ مقدس بہنا نظر آرہی ہے، نہ عائشہ عزیز گڑیا، نہ نازنین ناز بہنا ؟؟ نہ محمد امینبھولا بالکل بھی نہیں تھا۔ وہ کیا ہے کہ یہ سعود بھائی کا شعبہ ہے۔
ارے نہیں محمود بھائی اس میں بات واپس لینے والی کیا بات ہے۔ ایک انتظامی مسئلہ تھا کسی نے تو حل کرنا تھا نا۔
اور یہ ساری سردرد بہنیں اور میرا مطلب ہے سعود بھائی کی پریاں کہیں سب ملکر کہیں کوئی سازش نہ کر رہی ہوں۔
وعلیکم السلام فہیم بھائی
یہ لائٹ کا رونا تو اب ہر پاکستانی کا روز کا معمول ہے۔
کیا کیا جا سکتا ہے سوائے صبر کے