ابن سعید
خادم
کیا کیا میں نے ؟
ہم کو کیا پتا؟
کیا کیا میں نے ؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں حاضر ہوگئی۔
اللہ کا شکر ہے، آپ کیسے ہیں بھیا؟وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ہماری پیاری سی بٹیا رانی؟
اش کا کیا مطلب ہوتا ہے ؟؟ہم کو کیا پتا؟
اش کا کیا مطلب ہوتا ہے ؟؟
السلام علیکم بھائیکوئی بات نہیں ناعمہ ، ناز آ تو گئی ہے نہ ۔
اوہ ابھی دیکھا ۔۔لیکن اب کیا فائدہ اب میں نے بول دیا کہ ۔۔۔
کوئی نہیں مصروف بھیا۔۔
خبردار جو بھیاکہیں گئے تو ۔۔۔
ہی ہی ہی
مفارقت چاہے داغ دار ہو یا بے داغ، ہمیں پسند نہیں سو ہم نے بھی داغ مفارقت کو داغ مفارقت دے دیا۔پھر "داغ " کیسے صاف کیا بہنا ۔۔سرف ایکسل سے یا پھر بونس سے ؟
مصروف بھی نہیں ہونا بھیا ۔۔مجھے کوئی نہیں پتا ۔بھیا کہیں نہیں جا رہے پگلی، بس ذرا مصروف ہیں۔
مفارقت چاہے داغ دار ہو یا بے داغ، ہمیں پسند نہیں سو ہم نے بھی داغ مفارقت کو داغ مفارقت دے دیا۔
مصروف بھی نہیں ہونا بھیا ۔۔مجھے کوئی نہیں پتا ۔
محفل پر حاضری متاثر نہ ہو۔بش میں نے کہہ دیا ہے ۔