نازنین ناز
محفلین
جبکہ میرا خیال تھوڑا سا مختلف ہے۔مصروف بھی نہیں ہونا بھیا ۔۔مجھے کوئی نہیں پتا ۔
محفل پر حاضری متاثر نہ ہو۔بش میں نے کہہ دیا ہے ۔
جبکہ میرا خیال تھوڑا سا مختلف ہے۔مصروف بھی نہیں ہونا بھیا ۔۔مجھے کوئی نہیں پتا ۔
محفل پر حاضری متاثر نہ ہو۔بش میں نے کہہ دیا ہے ۔
مفارقت چاہے داغ دار ہو یا بے داغ، ہمیں پسند نہیں سو ہم نے بھی داغ مفارقت کو داغ مفارقت دے دیا۔
مشکل مشکل باتیں ہمیں شمجھ نہیں آتیں ۔۔داغ مفارقت کو داغ مفارق دیا یا پھر دغا دیا؟
کوئی نہیں فیل ہوتے بھیا ۔۔اتنے لائق بھیا تو ہیں ۔بھیا کو فیل کرانا ہے کیا پگلی؟
جی بالکل درست رہنمائی کی بھیاداغ مفارقت کو داغ مفارق دیا یا پھر دغا دیا؟
مشکل مشکل باتیں ہمیں شمجھ نہیں آتیں ۔۔
ہی ہی ہیجبکہ میرا خیال تھوڑا سا مختلف ہے۔
او شو شویٹ بھیا ۔۔بھتیجی تو میری طرف سے ڈھیرررررررررررررسارا پیار کیجئے گا ۔۔اور اس کو کہیے گا پھپھو آپ سے بہت پیار کرتی ہیں ۔۔لویو فریحہ گڑیااور ہم سوچ رہے ہیں کہ ہماری ننھی پری نے جو مانو بلی اپنی نمائندہ تصویر میں لگا رکھی ہے اس طرح کا ملائم سا کھلونا ہم بٹیا رانی کی بھتیجی کے لئے خرید لیں۔ (در اصل ہم نے پہلے ہی ایک خرید لیا ہے)
وہ دراصل میں بھی امتحانات کی وجہ سے مصروف ہونے والی ہوں ناں اس لئے مجھے تھوڑا سا اندازہ ہے کہ ایسے وقت یکسوئی بے حد ضروری ہوتی ہے۔ہی ہی ہی
تھوڑا سا زیادہ نہیں ناں ۔۔مجھے پتا تھا ۔
او شو شویٹ بھیا ۔۔بھتیجی تو میری طرف سے ڈھیرررررررررررررسارا پیار کیجئے گا ۔۔اور اس کو کہیے گا پھپھو آپ سے بہت پیار کرتی ہیں ۔۔لویو فریحہ گڑیا
محرم کے آخر میں شروع ہوجائیں گے ان شاء اللہآپ کے امتحانات کب سے شروع ہورہے ہیں بہنا؟
وعلیکم السلام بھیا
ویسے ہمارے ہاں تو بجلی نہیں جاتی اب
ماشاءللہ فہیم جب بھی سوچتا ہوں کہ اب فہیم کچھ عرصہ نہیں آئے گا تبھی فہیم کی انٹری ہو جاتی ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں فہیم بھائی
اپیا کہہ رہی ہیں کہ وہ تو مکمل ہوگئی ہے لالہ اب تو اور بھی مل گئی ہیں ۔ماشاءللہ فہیم جب بھی سوچتا ہوں کہ اب فہیم کچھ عرصہ نہیں آئے گا تبھی فہیم کی انٹری ہو جاتی ہے۔
ناعمہ تمہاری انگریزی کی اسائنمنٹ اب تک مکمل ہوئی کہ نہیں۔
اللہ کا شکر ہے بھیامزے بھئی تم لوگوں کے پھر تو