عائشہ عزیز
لائبریرین
ارے بابایہ سب لوگ کہاں چلے جاتے ہیں ؟
امتحانات کی تیاریارے بابایہ سب لوگ کہاں چلے جاتے ہیں ؟
شچی میں بہنا ۔۔پھر تو مزہ آئے گا ۔بالکل آتی ہے، ہم تو پیدا ہی خیبر پختون خوا میں ہوئے ہیں، کراچی آئے ہوئے پانچ سال بھی نہیں پورے نہیں ہوئے۔ گھر میں سب پشتو ہی بولتے ہیں۔
اب تو غزل اپیا بھی آگئی ہیں اور وہ تو ہیں بھی اسکول کی پرنسپل سو مل کر سکھا دیں گے۔
ارے بابایہ سب لوگ کہاں چلے جاتے ہیں ؟
امتحانات کی تیاری
ویسے پتا ہے ابھی میں غزل ناز غزل اپیا کی لڑی دیکھ رہی تھی، یہ دیکھ کر خوش گوار حیرت ہوئی کہ وہ بھی پشتون ہیں خالص اور گاڑھی قسم کی پشتو بولنے والی اور اُردو تو آپ سب دیکھ ہی رہے ہیں۔
عائشہ بہن فٹافٹ ایک نام اور تیار کریں ’’مشکل اُردو اور پشتو بولنے والی اپیا‘‘
ارے واہ کیا بات ہے بہنا،
پتا ہے یہ سارا کمال اس پیاری محفل اور آپ سب پیارے پیارے بہن بھائیوں کی صحبت کا ہے کہ
میں بھی گاڑھی گاڑھی بولنے لگی ہوں ہاہاہاہاہاہا، ورنہ "من آنم کہ من دانم"
آج ہی شمشاد صاحب نے میرے نام کے ساتھ "سیدہ " کا اضافہ کیا ہے اور ابھی آپ سے بھی ایک نام ملنے والا ہے
ویسے اس بات سےایک انڈین فلم یاد آگئیجس میں ایک شخص بار بار اپنا نام بتاتا ہے اور ہر بار اس کے نام میں ایک نئے نام کا اضافہ
ہوتا رہتا ہے ۔
مجھےلگتا ہے میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہونے والا ہے ہاہاہاہا
کیا خیال ہے آپکا؟
وعلیکم السلام اپیا۔۔۔ کیسی ہیں آپ؟
میں بالکل ٹھیک ہوں الحمدللہ
اور اس وقت تو ایک لیکچر سن رہی ہوں۔
میں اور ناز بہنا نے پلان بنایا ہے کہ آپ ہمیں پشتو سکھائیں گی ۔۔ٹھیک ہے ناں اپیا ؟
اور ہم نے آپ کو ایک خطاب بھی دیا ہے ’’مشکل اُردو اور پشتو بولنے والی اپیا‘‘
بجلی تو ہمارے ہاں بھئی گئی ہوئی تھی مگر آنکھوں میں خوشی کی روشنی تھی۔ اب جب کہ بجلی آچکی ہے۔۔ آنکھیں بے نور ہو چلی ہیں۔۔
شب بخیر دوستو !