کون ہے جو محفل میں آیا - 66

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
السلام و علیکم یا اخیّان و اخوان و لمسلمین و لمسلمات
پّری کی آج چھٹی تھی سو خاندان بھر رسومات اور تقاریب کا بیڑہ اٹھائے ہوئے ۔۔ اور ہم بیزار ۔۔ پریشان ۔۔۔ ۔۔۔
یعنی آج پھر ہم نہیں آئے ۔۔۔۔یہ ہمارا بھوت ہے جومحفل میں آیا ہے۔۔۔۔۔۔
 
مقدس

لائبریرین
ہم نہیں جا رہے :) فہیم بھائی ہمارے علاقے میں آرہے ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اور عمار خان بھی ہونگے۔۔۔ @م۔م۔مغلبھائی بھی آجائیں۔۔۔ ۔
واؤؤؤؤؤؤؤؤؤ
کتنے مزے کی بات ہے آپ سب مل رہے ہیں
آپ ذرا فہیم بھیا کے بال دیکھ کر آئیے گا کہ اب کتنے لمبے ہیں

اور مغل بھیا کو کہیے گا کہ میں جب آتی ہوں تو وہ کہاں ہوتے ہیں
ان کو پتا نہیں ہوتا کہ ان کو مس کیا جا رہا ہے۔۔ جلدی جلدی آیا کریں۔۔

اور عمار بھیا کو بھی سلام
 
مقدس

لائبریرین
السلام و علیکم یا اخیّان و اخوان و لمسلمین و لمسلمات
پّری کی آج چھٹی تھی سو خاندان بھر رسومات اور تقاریب کا بیڑہ اٹھائے ہوئے ۔۔ اور ہم بیزار ۔۔ پریشان ۔۔۔ ۔۔۔
یعنی آج پھر ہم نہیں آئے ۔۔۔ ۔یہ ہمارا بھوت ہے جومحفل میں آیا ہے۔۔۔ ۔۔۔

وعلیکم السلام بھیاا
او مائی گاڈ
میں نے ابھی ابھی امین بھیا کو آپ کے لیے میسج دیا
ہی ہی ہی ہی

اور آپ آ گئے بھیا
 
مغزل

محفلین
ہم نہیں جا رہے :) فہیم بھائی ہمارے علاقے میں آرہے ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اور عمار خان بھی ہونگے۔۔۔ @م۔م۔مغلبھائی بھی آجائیں۔۔۔ ۔
آیا آیا آیا ۔۔ بھئی میں تو سر کے بل آؤں گا۔۔
آخرفہیم آرہا ہے بھئی ۔۔ یعنی وہ زیرک انسان جس میں فہم و تدبّر کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے ۔۔
ہمیں تو کسبِ فیض کو حاضرہونا ہی ہے۔۔
لوحِ ہاتف پر ایک مراسلہ جھونک دیجےگا میرا تو وہ کیا کہتے ہیں موئی فرنگی میں کہ ۔۔۔ واکنگ ڈسٹینس ہے۔۔
 
محمد امین

کوئی واکنگ ڈسٹینس نہیں ہے آپکا۔۔۔۔آپکی تو بلیلہ کو بھی تھوڑا سا دوڑنا پڑے گا :laughing:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top